ETV Bharat / state

Electricity After 75 Years in Bardhaman Village: مشرقی بردوان ضلع کے وناباسی گاؤں میں 75 برس بعد بجلی بحال - مشرقی بردوان کے گاؤں میں 75 برس بعد بجلی

مشرقی بردوان ضلع کے وناباسی گاؤں میں 75 برس بعد بجلی پہنچی ہے۔ اب اس کا کریڈٹ لینے کے لیے بی جے پی کی رکن اسمبلی اگنی مترا پال اور ترنمول کانگریس کے کاؤنسلر کے درمیان زبانی جنگ شروع ہوگئی ہے۔ Electricity After 75 Years in Bardhaman Village

Electricity After 75 Years in Bardhaman Village
مشرقی بردوان ضلع کے وناباسی گاؤں میں 75 برس بعد بجلی بحال
author img

By

Published : Jun 29, 2022, 4:09 PM IST

کولکاتا: مغربی بنگال کے مشرقی بردوان ضلع کے وناباسی گاؤں میں 75 برس بعد بجلی کی بحالی ہونے پر گاؤں والوں میں خوشی کی لہر دوڑ گئی ہے۔ گزشتہ سوموار کو وناباسی گاؤں میں بجلی کے کھمبے لگانے کا کام مکمل ہوا، منگل اور بدھ کو اس سے جڑے ضروری کاموں کو انجام دیا گیا۔ وہیں بی جے پی کی رکن اسمبلی ایڈوکیٹ اگنی مترا پال گاؤں پہنچیں اور بجلی کے کھمبے کو روش کیا۔Electricity After 75 Years in Bardhaman Village

Electricity After 75 Years in Bardhaman Village
مشرقی بردوان ضلع کے وناباسی گاؤں میں 75 برس بعد بجلی بحال

گاؤں میں سات دہائیوں کے بعد بجلی پہنچنے پر ترنمول کانگریس اور بی جے پی کے درمیان کام کا کریڈٹ لینے کے لیے بیان بازی شروع ہو گئی ہے۔ بی جے پی کی رکن اسمبلی اگنی مترا پال اور ترنمول کانگریس کے کاؤنسلر گاؤ میں بجلی پہنچانے کے کام کا سہرا اپنے سر لینے کی جنگ شروع ہو چکی ہے۔ Electricity After 75 Years in Bardhaman Village

یہ بھی پڑھیں: 75 years Independence Still Now No Electricity:کشتواڑ:آزادی کے 75 برس بعد بھی بجلی سے محروم

بی جے پی کی رکن اسمبلی اگنی مترا پال نے کہا کہ بردوان کے اس گاؤں میں 75 برسوں سے بجلی نہیں تھی، ترنمول کانگریس کی حکومت پندرہ برسوں سے ہے لیکن کسی نے اس گاؤں کے بارے میں نہیں سوچا۔ گاؤں میں بجلی آنے کے بعد ترنمول کانگریس کے رہنما کہتے ہیں کہ انہوں نے اس کام کو انجام دیا ہے۔ وہیں وارڈ نمبر 87 کے ترنمول کانگریس کے رہنما اور کاؤنسلر ترون چکرورتی نے کہا کہ وزیراعلیٰ ممتا بنرجی کی ہدایت پر ہی گاؤں میں بجلی پہنچی ہے۔ بی جے پی کی رکن اسمبلی کا اس میں کوئی کردار نہیں ہے۔ Electricity After 75 Years in Bardhaman Village

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.