ETV Bharat / state

African Footballer Dies After Falling from Moving Train: چلتی ٹرین سے گر کر افریقی فٹبال کی موت - African Footballer Dies After Falling from Moving Train

سیالدہ مین سیکشن کے کھردہ اور ٹیٹاگڑھ اسٹیشن کے درمیان چلتی ٹرین سے گر کر مغربی افریقی ملک آئیوری کوسٹ کے فٹبالر کی موت ہو گئی، دمدم ریلوے پولیس نے پورے معاملے کی تفتیش شروع کر دی ہے. African Footballer Dies After Falling from Moving Train

چلتی ٹرین سے گر کر افریقی فٹبال کی موت
چلتی ٹرین سے گر کر افریقی فٹبال کی موت
author img

By

Published : Jun 5, 2022, 9:00 AM IST

شمالی 24 پرگنہ، بنگال: ریاست مغربی بنگال کے سیالدہ مین سیکشن کے کھردہ اور ٹیٹاگڑھ اسٹیشن کے درمیان چلتی ٹرین سے گر کر مغربی افریقی ملک آئیوری کوسٹ کے فٹبالر کی موت ہو گئی، دمدم ریلوے پولیس نے افریقی فٹبالر کی موت کے پورے معاملے کی تفتیش شروع کر دی ہے. بنگال میں کھیلنے والے غیرملکی فٹبالرز میں غم کا ماحول ہے۔ دمدم ریلوے پولیس کے مطابق حادثے میں ہلاک ہونے والے فٹبالر کی شناخت چیبوسا کاوکوی متھویز کے طور پر ہوئی ہے. ان کی عمر 24 برس تھی. وہ مغربی افریقی ملک آئیوری کوسٹ سے تعلق رکھتے ہیں. وہ بھارت میں فٹبال کھیلنے کے آئے تھے۔ African Footballer Dies After Falling from Moving Train

ریلوے پولیس نے مزید کہا کہ آئیوری کوسٹ کے فٹبالر شمالی 24 پرگنہ کے کھردہ اور ٹیٹاگڑھ اسٹیشن کے درمیان مشنری آف چیریٹی کے گاندھی پریم نواس کے نام سے جذام مریضوں کے ہسپتال کے دورے پر آئے تھے۔ ان کا کہنا ہے کہ ممکن ہے کہ ٹرین میں بھیڑ ہونے کی وجہ سے چلتی ٹرین سے گر کر شدید طور پر زخمی ہو گئے ہوں گے. انہیں بی این بوس ہسپتال میں داخل کرایا گیا ہے تھا۔

یہ بھی پڑھیں:

بی این بوس ہسپتال میں دو تین گھنٹوں کے علاج کے بعد ان کی موت ہو گئی. دراصل فٹبالر چیبوسا کاوکوی متھویز شمالی 24 پرگنہ کے اشوک نگر میں کرائے کے فلیٹ میں رہتے تھے. ٹیٹاگڑھ میں واقع گاندھی پریم نواس جذام ہسپتال کے مریضوں سے ملاقات کرنے کے لیے وہ گئے تھے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.