ETV Bharat / state

رکن پارلیمان کا اے ایم یو کے تعلق سے سوال، حکومت کا جواب - مرشد آباد

لوک سبھا میں کانگریس کے رہنما ادھیررنجن چودھری نے مرشد آباد میں علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کے کیمپس کی تعمیر میں سرد مہری برتے جانے پر حکومت سے سوال کیا اور جلد سے جلد اس کی تعمیرکا مطالبہ بھی کیا۔

ادھیر رنجن چودھری کا علی یونیورسٹی پر سوال
author img

By

Published : Jul 25, 2019, 3:13 PM IST

انہوں نے کہاکہ مک کی دیگر ریاستوں کی طرح مغر بی بنگال میں بھی علی گڑھ یونیورسٹی کیمپس کاکیس کئی برسوں التو اہے۔ حکومت کو اس سلسلے میں جلد سے جلد کوئی ٹھوس قدم اٹھانا چا ہئے

لوک سبھا میں کانگریس کے رہنما نے کہاکہ حکومت کو مرشد آ باد میں علی گڑھ یونیورسٹی کیمپس سے متعلق لاعلم ہے۔ حکومت اس سلسلے میں اپنی پالیسی واضح کرنی چاہئے۔

ادھیر رنجن چودھری کا علی یونیورسٹی پر سوال

ادھیر رنجن چودھری کے مطابق کیرالہ، ملاپورم سمیت دیگر ریاستوں میں علی گڑھ یونیورسٹی کیمپس کے سلسلے میں کام جاری ہے مگر مرکزی حکومت مغر بی بنگال کے سوال پر خاموشی اختیار کرلیتی ہے۔

انہوں نے کہاکہ اسپیکر سے کہاکہ میں لوک سبھا میں یہ جاننا چا ہتاہوں کہ علی گڑھ یونیورسٹی کیمپس قائم ہو گیا یا نہیں ۔ حکومت کو اس سلسلے میں جواب دینا پڑے گا۔

دھیر رنجن چودھری کے سوال پر اقلیتی امور کے مرکزی وزیر مختار عباس نقوی نے کہاکہ مرشد آ باد میں قائم ہونےو الے علی گڑھ پونیورسٹی کیمپس کا معاملہ یو پی اے حکومت کے دور سے زیرالتوا ہے۔

انہوں نے کہاکہ مرشد آباد میں اے ایم یو کے سلسلے میں بات چیت جاری ہے اور اس پر بہت جلد کوئی فیصلہ لیا جا ئے گا۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.