ETV Bharat / state

Acid Attack at Bashir Hat بشیرہاٹ میں دوخواتین پرتیزاب حملہ - شمالی 24 پرگنہ کے بشیرہاٹ تھانہ

شمالی 24 پرگنہ کے بشیرہاٹ تھانہ کے تحت گروپ نگرعلاقے میں پولیس نے ایک شخص کو پنچایت دو خاتون ملازمین پرتیزاب سے حملہ کرنے کے الزام میں گرفتار کر لیا۔ acid attack at Bashir hat

Acid attack on two women
Acid attack on two women
author img

By

Published : Aug 24, 2022, 4:04 PM IST

شمالی 24 پرگنہ: مغربی بنگال کے شمالی 24 پرگنہ کے بشیرہاٹ تھانہ علاقے میں ایك شخص كے تیزاب سے حملہ كرنے كے سبب پنچایت دفتر میں كام كرنے والی دوخاتون شدیدطورپرزخمی ہوگئیں۔ایك خاتون كی حالت تشویشناك ہونے پر كولكاتامیڈیكل كالج اینڈہسپتال میں داخل كرایاگیاہے۔Acid attack on two women at Bashir hat in north 24 pgs

ایک شخص نے دونوں خاتون پر پیچھے سے تیزاب سے حملہ کیا۔اس حملے میں دونوں شدید طور پرزخمی ہو گئیں۔دونوں زخمی خاتون کو بشیرہاٹ محکمہ ہسپتال میں داخل کرایا گیا۔ایک خاتون کی حالت تشویشناک ہونے پر اسے کولکاتا میڈیکل کالج اینڈ ہسپتال میں داخل کرایا ۔

پولیس نے کہا پورے معاملے کی تفتیش کی جا رہی ہے۔اس معاملے میں ایک شخص کی گرفتاری عمل میں آئی ہے۔اس کی شناخت پینٹو لال مکھرجی کے طور پر ہوئی ہے۔اس سے پوچھ کی جا رہی ہے

پولیس نے مزید کہا کہ دونوں خواتین شادی شدہ ہیں۔ دونوں ہی شروپ نگر کی رہنے والی ہیں۔گرفتار شخص سے پوچھ گچھ کے دوران ان دونوں پر تیزاب سے حملہ کرنے کی اصل وجہ معلوم کرنےکی کوشش کی جا رہی ہے۔

مقامی باشندوں نے بتایا کہ خواتین پر تیزاب سے حملہ کرنے کے بعد حملہ آور فرار ہونے کی کوشش میں زمین پر گر پڑا۔مقامی باشندوں نے اسے پکڑ لیا اور پولیس کے حوالے کر دیا۔

یہ بھی پڑھیں:Anubrata Mondal cattle smuggling scam سب رجسٹراردفترمیں سی بی آئی كی تحقیقات

مقامی باشندوں نے اس واقعے کے بعد علاقے میں سیکیورٹی انتظامات اور پختہ کرنے کا مطالبہ کیا۔ان کا کہنا ہے کہ رات کے وقت پورا علاقہ ویران پڑ جاتا ہے۔سیکیورٹی اہلکاروں کی تعیناتی ضروری ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.