ETV Bharat / state

Case of Incitement against MLA: بی جے پی رکن اسمبلی پر لوگوں کو اکسانے کا معاملہ درج - مغربی بنگال کی خبریں

مغربی بنگال، شمالی 24 پرگنہ کے گائی گھاٹا تھانے کی پولیس نے بی جے پی کے رکن اسمبلی BJP Member of Assembly سپن مجمدار کے خلاف متنازع بیان بازی Controversial Speech اور عام لوگوں کو اکسانے کی کوشش کے الزام میں کیس درج کر لیا ہے۔

بی جے پی رکن اسمبلی پر لوگوں کو اکسانے کا معاملہ درج

author img

By

Published : Jan 22, 2022, 6:50 PM IST

ذرائع کے مطابق گائی گھاٹا تھانے کی پولیس نے بی جے پی کے رکن اسمبلی سپن مجمدار کے خلاف کئی معاملے درج کیے۔ جن میں عام لوگوں کو اکسانے، اشتعال انگیز بیانات،لوگوں کو مارنے کی دھمکی اور قومی شاہراہ پر آمدورفت ٹھپ Traffic Jam on National Highway کرنا شامل ہے۔

پولیس نے کہا کہ پورے معاملے کی تفتیش Investigation of The Case کی جا رہی ہے۔ ان کی ویڈیو کلپ دیکھی جا رہی ہے۔ اخبارات میں شائع خبروں کا بھی جائزہ لیا جا رہا ہے۔دوسری طرف بی جے پی کے رکن اسمبلی سپن مجمدار سمیت بی جے پی کے کسی بھی رہنما کی جانب سے اب تک اس معاملے پر کوئی بیان سامنے نہیں آیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں:Adhiranjan Chaudhary Accuses TMC: ادھیررنجن چودھری کا ترنمول پر بی جے پی کے اشارے پر کام کرنے کا الزام

بتایا گیا کہ گزشتہ روز مغربی بنگال کے شمالی 24 پرگنہ کے بنگاؤں سے بی جے پی کے رکن اسمبلی سپن مجمدار نے کہا کہ جس دن بنگال میں بی جے پی اقتدار میں آئی اس دن سے ترنمول کانگریس کے حامیوں کا برا دن شروع ہو جائے گا۔ ان لوگوں کا پولیس سے انکاؤنٹر کروایا جائے گا۔

شمالی 24 پرگنہ کے بنگاؤں میں ندیا ضلع کے غیاث پور میں ترنمول کانگریس کے حامیوں کے بی جے پی کارکنان پر مبینہ حملے کے خلاف احتجاجی جلوس کا اہتمام کیا گیا تھا۔ رکن اسمبلی سپن مجمدار کی قیادت میں بی جے پی کے حامیوں نے ترنمول کانگریس کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے ناکہ بندی کر دی جس کے سبب آمدورفت ٹھپ پڑ گئی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.