ETV Bharat / state

کانگریس کو بایاں محاذ کے رحم و کرم کی کوئی ضرورت نہیں ہے: سومن مترا - somen mitra

بایاں محاذ کے ذریعہ 38 سیٹوں پر امیدواروں کے نام کا اعلان کیے جانے پر اپنے رد عمل کا ظاہر کرتے ہوئے بنگال کانگریس کے صدر سومن مترا نے کہا کہ اب بایاں محاذ کے ساتھ بات چیت کا امکان نہیں ہے اور ہمیں بایاں محاذ کی جانب سے کسی ہمدردی اور رحم کی ضرورت نہیں ہے۔

کانگریس کو بایاں محاذ کے رحم و کرم کی کوئی ضرورت نہیں ہے: سومن مترا
author img

By

Published : Mar 20, 2019, 7:55 PM IST

17 ویں لوک سبھا انتخابات کانگریس اور بایاں محاذ نے متحد ہوکر انتخاب لڑنے کا فیصلہ کیا تھا مگر گزشتہ ہفتہ بایاں محاذ نے یک طرفہ 25امیدواروں کے نام کا اعلان کردیا، اور آج چار سیٹیں چھوڑ کر ریاست کے 38سیٹوں پر امیدواروں کے نام کا اعلان کردیا۔

جن چار سیٹوں پر ابھی امیدوار کے نام کا اعلان نہیں کیا ہے وہ کانگریس کی جیتی ہوئی سیٹیں ہیں، اس کے ذریعہ بایاں محاذ نے ابھی بات چیت کادروازہ کھلا رکھا ہے، یہی وجہ ہے کہ بمان بوس نے کہا کہ یہ لسٹ فائنل نہیں ہے اگر کانگریس اتحاد کیلئے تیار نہیں ہوئی تو بقیہ چار سیٹوں پر امیدواروں کے نام کا اعلان کردیا جائے گا۔

قابل ذکر ہے کہ کانگریس نے اشارہ دیا ہے کہ وہ اب بایاں محاذ کے ساتھ بات چیت کیلئے تیار نہیں ہے اور اکیلے ہی ریاست کی تمام سیٹوں پر انتخاب لڑے گی۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.