ETV Bharat / state

Al Amin Mission West Bengal الامین مشن کے طالب علموں کے نیٹ امتحان میں شاندار کارنامے

author img

By

Published : Sep 14, 2022, 8:24 PM IST

ہوڑہ ضلع کے ادے نارائن پور میں واقع ملی تعلیمی ادارہ الامین مشن کے پانچ سے زائد لڑکے اور لڑکیوں نے نیٹ امتحان 2022 میں شاندار کارنامہ انجام دیئے۔ Al Amin Mission West Bengal

ال امین مشن کئے پانچ سو زائد امیدواروں نے نیٹ امتحان کامیابی حاصل کی

مغربی بنگال کے دارالحکومت کولکاتا سے متصل ہوڑہ ضلع کے ادے نارائن پور میں واقع ملی تعلیمی ادارہ الامین مشن واقع ہے۔ یہ پہلا ملی ادارہ ہے جہاں بچوں کو دینی اور دنیاوی تعلیم کے ساتھ ساتھ پروفیشنل کورسز کے لئے بھی تیار کیا جاتا ہے۔500 Students Of Al Amin College West Bengal Qualifying Neet

مغربی بنگال کے18 اضلاع میں ملی الامین مشن کے ادارے واقع ہیں جہاں بڑی تعداد میں لڑکے اور لڑکیاں زیر تعلیم ہیں ۔

ال امین ادارے کے پانچ سو سے زائد لڑکے اور لڑکیوں نے نیٹ امتحان2022 میں کامیابی حاصل کی۔ان میں زیادہ تر امیدواروں نے بہترین رینک حاصل کرکے ملک و ملت کا نام روشن کیا۔

ال امین مشن کے ڈائریکٹر نورالسلام نے کہا کہ وہ ایک ایسا تعلیمی ادارے کے خواہشمند تھے جہاں لڑکے اور لڑکیاں دینی اور دنیاوی تعلیم کے ساتھ ساتھ پروفیشنل کورسز کی بھی تیاری کروائی جائے ۔اسی مقصد کے تحت ال امین مشن ادارے کی بنیاد رکھی ۔

پڑھیں:Telangana Rashtra Samiti: تلنگانہ راشٹراسمیتی کے مرحوم اراکین کے اہل خانہ میں چیکس تقسیم

انہوں نے کہا کہ شروعات میں چند مشکلات کا سامنا کرنا پڑا ۔لیکن وقت کے ساتھ ساتھ ادارے نے مقام بنایا۔ آج یہ ادارہ شان وشوکت کے ساتھ کھڑا ہے۔ یہ ادارہ ہر سال درجنوں لڑکے اور لڑکیوں کو ڈاکٹرز بنا رہا ہے۔اس سال پانچ سو سے زائد امیدواروں کو نیٹ میں کامیابی ملی ہے .بچوں کا یہ کارنامہ قابل تعریف ہے۔

ان کا کہنا ہے کہ مستقبل میں ایک ہزار لڑکے اور لڑکیوں کو نیٹ پاس کروا کر ڈاکٹر بنانا ہے۔ہدف پھوڑا مشکل ہے لیکن نا ممکن نہیں۔اس نیک مقصد پر کام جاری ہے۔انشاء کامیابی ملے گی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.