ETV Bharat / state

چوری کے الزام میں نواجون کی پٹائی - ہریدوار میں نواجون کی پٹائی

ہریدوار میں موبائل فون کی چوری کے شبے میں ایک نواجون کو بے رحمی سے پیٹا گیا اور پھر اسے درخت پر لٹکا دیا گیا۔

چوری کے الزام میں نواجون کی پٹائی
author img

By

Published : Aug 9, 2019, 9:50 AM IST

ریاست اُتراکھنڈ کے شہر ہریدوار میں سِدکُل پولیس اسٹیشن کے سربراہ پرشانت بہوگُنا نے میڈیا کو بتایا کہ متعلقہ پولیس اسٹیشن میں ایک شخص کی طرف سے شکایت درج کی گئی کہ اُسے متعدد افراد نے بے رحمی سے پیٹا ہے۔

پولیس کے مطابق جوفان نامی نوجوان نے کہا کہ چھ سے سات افراد اُسے زبردستی اپنے ساتھ لے گئے اور لاٹھیوں سے مارنے کے بعد کئی گھنٹوں تک پیڑ پر لٹکا کر رکھا۔

متاثر شخص کے مطابق پٹائی کے سبب اُس کے پیر میں شدید چوٹیں آئی ہیں۔

متاثرہ نے بتایا کہ اُس پر فون چوری کرنے کا الزام لگا کر پٹائی کی گئی ہے، جوفان نے دعویٰ کیا ہے کہ وہ بے قصور ہے۔

Intro:Body:

news A

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.