ETV Bharat / state

'بی جے پی حکومت ناکام' - اتراکھنڈ کانگریس پارٹی

اتراکھنڈ کانگریس پارٹی ریاست اور مرکز میں بی جے پی حکومت کے خلاف مستقل طور پر مہم چلا رہی ہے ۔

'بی جے پی حکومت ناکام'
'بی جے پی حکومت ناکام'
author img

By

Published : Jan 20, 2020, 5:07 PM IST

Updated : Feb 17, 2020, 5:59 PM IST

ریاستی دارالحکومت دہرادون ڈوئی والا میں کانگریس کے سیکڑوں کارکن تحصیل کیمپس میں جمع ہوئے جہاں انہوں نے بڑھتی ہوئی بے روزگاری ، ناقص تعلیم ، ناقص تحفظ اور سی اے اے، این آر سی کے خلاف احتجاج کیا۔

'بی جے پی حکومت ناکام'
'بی جے پی حکومت ناکام'

اس دوران کارکنان نے مرکزی حکومت کی طرف سے نافذ شدہ ایکٹ پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے بی جے پی کے خلاف شدید نعرے بازی کی۔

کانگریس کا الزام ہے ریاستی حکومت کے ساتھ ہی مودی سرکار ملک کے عوام پر ظلم کر رہی ہے ، کانگریس اسے برداشت نہیں کرے گی۔

اسی دوران کانگریس قائدین نے کہا کہ' ریاست اور مرکزی حکومت امور سے بھٹک گئی ہے اور جس طرح سے عوام سی اے اے کے خلاف سڑکوں پر ہیں، یہ سب دیکھ کر کہا جاسکتا ہے کہ یہ حکومت مکمل طور پر ناکام ہیں۔

Intro:تعلیم، بےروزگاری اور CAA NRC پر مظاہرہBody:اتراکھنڈ کانگریس پارٹی ریاست اور مرکز میں بی جے پی حکومت کے خلاف مستقل طور پر مہم چلا رہی ہے ، ریاستی دارالحکومت دہرادون ڈوئی والا میں کانگریس کے سیکڑوں کارکن تحصیل کیمپس میں جمع ہوئے ، جہاں انہوں نے بڑھتی ہوئی بے روزگاری ، ناقص تعلیم ، ناقص تحفظ اور سی اے اے این آر سی کے خلاف احتجاج کیا۔ اس دوران کارکنوں نے مرکزی حکومت کی طرف سے لائے گئے بل پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے بی جے پی کے خلاف شدید نعرے بازی کی۔

کانگریس کا الزام ہے ریاستی حکومت کے ساتھ ہی مودی سرکار ملک کے عوام پر ظلم کر رہی ہے ، کانگریس اسے برداشت نہیں کرے گی۔

اسی دوران کانگریس قائدین نے کہا کہ ریاست اور مرکزی حکومت امور سے بھٹک گئی ہے اور سی اے اے کے حق میں سڑکوں پر ہیں ، یہ دیکھ کر یہ کہا جاسکتا ہے کہ یہ حکومتیں مکمل طور پر ناکام ہیں۔

بائٹ- حکمت سیموال۔
کانگریس کے رہنما۔Conclusion:تعلیم، بےروزگاری اور CAA NRC پر مظاہرہ
Last Updated : Feb 17, 2020, 5:59 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.