ETV Bharat / state

اتراکھنڈ: منشیات مخالف مہم و رفیق ڈے - دوستانہ طریقے سے منشیات کے نقصانات بتائے

اتراکھنڈ کے نوجوانوں میں بڑھتے جرائم اور منشیات کے خلاف ادھم سنگھ نگر کالج کے طلبا نے رفیق ڈے منایا۔

اتراکھنڈ: منشیات مخالف مہم و رفیق ڈے
author img

By

Published : Nov 14, 2019, 12:31 PM IST

لوگوں کو منشیات سے دور رکھنے کے لیے طلبا نے انہیں جدید طریقے بتائے اور اس لت سے چھٹکارا پانے کے لیے تدابیر بتائیں۔

طلبا نے منشیات کے عادی لوگوں کو دوستانہ طریقے سے منشیات کے نقصانات بتائے اور اس سے دور رہنے کے لیے انہیں ابھارا۔

انہوں نے لوگوں کو کہا کہ اللہ کی دی ہوئی زندگی کو اچھے طریقے سے گزاریں کیوں کہ ہر فرد کے ساتھ اس کا خاندان اور اس کے احباب جڑے ہیں۔

ان کا کہنا تھا کہ ہر شخص کی جان قیمتی ہے اور یہ جان اللہ کی امانت ہے اسے یوں ہی ضائع کرنے والوں کو راہ راست پر لانا ہم سب کی ذمہ داری ہے۔

اتراکھنڈ: منشیات مخالف مہم و رفیق ڈے

طلبا نے کہا کہ ہم نے جو جدید پہل کی شروعات کی اس کو آگے بھی جاری رکھیں گے اور اس مرض میں مبتلا لوگوں کی خیرخواہی کی جائے گی تاکہ ان کے اور ان کے اہل خانہ کو راحت پہنچائی جاسکے۔

طلبا نے پولیس تھانے میں لوگوں سے اور بڑی یونیورسٹی کے طلباء اور غریب بستی میں رہنے والے لوگوں سے دوستانہ عہد کرایا کہ وہ اپنے اطراف میں جرم و نشےکو ابھرنے نہیں دیں گے ساتھ ہی خود کو اور اہل خانہ کو اس سے دور رکھیں گے۔

Intro:بچے چھوٹے حوصلہ بڑا
کالج کے طلبہ نے منایا رفیق ڈےBody:کالج کے طلبہ نے منایا رفیق ڈے
اتراکھنڈ کے نوجوانوں میں بڑھتے جرموں اور نشے کی لت کو دور کرنے کے لئے ادھم سنھ نگر کالج کے طلبہ نے لوگوں کو خبردار کرنے کی گرفت سے رفیق ڈے منایا اس کے تحت طلباءنے پڑھتے ظلم اور نشےکو لگام لگانے کی کوشش پر جدید طریقے کو اپناتے ہوئے رفیق ڈےمنایا جس میں قصداً یا سہواً میں ظلم کرنے والے لوگوں اور نشہ میں گرفتار نوجوانوں تک رسائی حاصل کرتے ہوئے طلبہ نے دوستانہ انداز میں ایسے لوگوں کو زندگی کا مقصد بتاتے ہوئے اللہ کی دی گئی زندگی کو دوست رکھنے کا ہنر دیا کالج کے طلبہ نے اسکو رفیق ڈے کا نام دیتے ہوئے کہا کہ ہم نے جو جدید پہل کی شروعات کی اس کو آگے بھی جاری رکھا جائے گا آج ہم نے پولیس تھانے کے حوالات میں لوگوں سے اور بڑی یونیورسٹی کے طلباء اور غریب بستی میں رہنے والے لوگوں سے دوستانہ عہد کرایا کہ وہ اپنے اطراف میں جرم ونشےکو ابھرنے نہیں دیں گے ساتھ ہی خود کو اور اہل خانہ کو اس سے دور رکھیں گے
بائٹ۔ محمد عارف طالب علم
بائٹ۔ معلمہ خاتونConclusion:
کالج کے طلبہ نے منایا رفیق ڈے
بچے چھوٹے حوصلہ بڑا
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.