حیدرآباد میں ڈاکٹر پرینکا ریڈی کی عصمت دری اور اس کے بعد زندہ جلا کر مار دینے کی واردات پر عوام کا غصہ بڑھتا جارہا ہے۔ ہر طرف سے سخت قانون بنائے جانے کا مطالبہ ہونے لگا ہے۔
خواتین کی حفاظت کے لیے سخت قانون لانے کا مطالبہ
حیدرآباد میں ڈاکٹر پرینکا ریڈی کی عصمت دری اور اس کے بعد زندہ جلا کر مار دینے کی واردات پر عوام کا غصہ بڑھتا جارہا ہے۔ ہر طرف سے سخت قانون بنائے جانے کا مطالبہ ہونے لگا ہے۔ اتراکھنڈ میں بھی طلباء نے حیدرآباد کی ڈاکٹر پرینکا ریڈی کو خراج تحسین پیش کیا۔
خواتین کی حفاظت کے لیے سخت قانون لانے کا مطالبہ
حیدرآباد میں ڈاکٹر پرینکا ریڈی کی عصمت دری اور اس کے بعد زندہ جلا کر مار دینے کی واردات پر عوام کا غصہ بڑھتا جارہا ہے۔ ہر طرف سے سخت قانون بنائے جانے کا مطالبہ ہونے لگا ہے۔
Intro:خواتین کی حفاظت کو سخت قانون لانے کا مطالبہ
اتراکھنڈ میں طلباء نے حیدرآباد کی ڈاکٹر پرینکا ریڈی کو پیش کی خراج تحسینBody:حیدرآباد میں ڈاکٹر پرینکا ریڈی کی عصمت درازی اور اس کے بعد زندہ جلا کر مار دینے کی واردات پر عوام کا غصہ بڑھتا جارہا ہے ہر طرف سے سخت قانون بنائے جانے کا مطلبا ہونے لگا ہے
اتراکھنڈ کے ضلع اودھم سنگھ نگر میں موجود ملک کے مشہور گووند پلو پنت ایگریکلچر یونیورسٹی کے سیکڑوں طلبہ نے ایک پروگرام کے تحت ریڈی کو یاد کرتے ہوئے خراج تحسین دی ساتھ ہی مرکزی حکومت سے قاتلوں کو پھانسی کی سزا دینے کا مطالبہ کرتے ہوئے آواز بلند کی ہے کی حکومت ایسے ظلم پر سعودی جیسا قانون لائے
ڈاکٹر ریڈی کو خراج تحسین دینے اور احتجاج کر رہے طلباء کا کہنا تھا کہ دوسرے ملکوں کے مقابل ہندوستان میں زنا بدکاری اور اس کے بعد قتل کے معاملات لگاتار بڑھتے جا رہے ہیں اس کے لئے ملک کے لچکدار قانون کو بدل کر سخت قانون بنایا جانا ضروری ہوچلا ہے
طلبہ کا کہنا تھا کہ انہیں ایسی وارداتوں کے بعد اب ہمیشہ ڈر ستانے لگا ہے کہ وہ آخر کہاں حفاظت سے رہیں طلبہ نے ملک کے وزیر اعلی کے ساتھ ملک کے صدر اعلی سے خواتین کی حفاظت کے لیے سخت قانون لانے کا مطالبہ کیا ہے
دائیٹ شیوانگی طلباء /لال کپڑوں میں
بائٹ جے روے طلباء/ پنک کپڑوں میںConclusion:خواتین کی حفاظت کو سخت قانون لانے کا مطالبہ
اتراکھنڈ میں طلباء نے حیدرآباد کی ڈاکٹر پرینکا ریڈی کو پیش کی خراج تحسین