ETV Bharat / state

اترا کھنڈ: عام آدمی پارٹی کو مضبوط کرنے کے لئے کارکنان پر عزم

author img

By

Published : Mar 31, 2021, 4:36 PM IST

ریاست اتراکھنڈ میں عام آدمی پارٹی کا دائرہ روز بروز بڑھتا ہی جارہا ہے۔ تو وہیں پارٹی کارکنان بھی ریاست میں پارٹی کو مستحکم کرنے کی کوششوں میں مصروف ہیں۔

عام آدمی پارٹی
عام آدمی پارٹی

اتراکھنڈ میں ہر گذرتے ایام کے ساتھ عام آدمی پارٹی کا دائرہ وسیع ہورہا ہے ۔ پارٹی کے رہنما اور کارکنان بھی ریاست میں پارٹی کو مزید مستحکم کرنے کی کوششوں میں مصروف ہیں ۔

عام آدمی پارٹی

عام آدمی پارٹی کے اقلیتی محاذ کے ریاستی صدر ڈاکٹر یونس چودھری کا کہنا ہے کہ اتراکھنڈ میں عام ادمی پارٹی کے برسر اقتدار آنے کے بعد اقلیتی طبقہ کو دہلی کے طرز پر ملک کے مرکزی دھارا سے جوڑا جائیگا ۔

ڈاکٹر یونس چودھری ان دنوں پارٹی کو مضبوط بنانے کے لئے ادھم سنگھ نگر کے دورے پر ہیں ۔ اس دوران جسپور کے علاقے میں پارٹی کارکنان نے ان کا استقبال کیا ۔

ای ٹی وی بھارت سے بات چیت کے دوران انہوں نے کہا کہ ریاست میں 2022 میں اسمبلی انتخابات ہیں ۔اور عام آدمی پارٹی اسمبلی انتخابات میں شاندار مظاہرہ کرتے ہوے حکوت تشکیل دے گی ۔انہوں نے مزید کہا کہ پارٹی کے برسر اقتدار آ نے کے بعد ریاست میں صحت، تعلیم ، بجلی اور پانی کے ساتھ ساتھ اقلیتی طبقات کی ترقی کے لئے اقدامات اٹھائے جائینگے ۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.