ETV Bharat / state

ادھم سنگھ نگر: مذہبی تہواروں کے پیش نظر میٹنگ کا انعقاد - ادھم سنگھ نگر ای ٹی وی بھارت خبر

اتراکھنڈ کے ضلع ادھم سنگھ نگر کے کاشی پور میں شب برات اور ہولی تہوار کے آمد کے پیش نطر انتظامیہ اور مذہبی رہنماؤں کے درمیان میٹنگ کا انعقاد کیا گیا۔

مینٹگ کا انعقاد
مینٹگ کا انعقاد
author img

By

Published : Mar 27, 2021, 4:37 PM IST

اتراکھنڈ کے ضلع ادھم سنگھ نگر کے کاشی پور پولیس نے شب برات اور ہولی تہوار کے آمد کے مدنظر امن وامان بر قرارا رکھنے کے لئے مذہبی رہنماوں کے ساتھ میٹنگ کا انعقاد کیا ۔

اس میٹنگ میں پولیس کے اعلی افسران نے دونوں تہواروں میں باہمی اتحاد کو برقرار رکھنے کی اپیل کی ہے ۔

مینٹگ کا انعقاد

ریوینو آفیسراور اور پولیس عہدیداروں نے واضح کیا ہے کہ پر امن فضا کو مکدر کرنے والے افارد کو بخشا نہیں جائیگا
اس اجلاس میں موجود علاقائی عوام نے اپنی تجاویزانتظامیہ کے سامنے رکھا ۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.