ETV Bharat / state

Paper Leak Case پیپر لیک معاملے میں دو انعامی ملزمان گرفتار - یپر لیک معاملے میں مطلوب دو ملزمین گرفتار

ایس ٹی ایف کے سپرنٹنڈنٹ آف پولیس اجگ سنگھ نے جمعرات کی دیر رات یہ جانکاری دی۔ انہوں نے کہا کہ آج اطلاع ملی تھی کہ صادق موسیٰ اور ایک لاکھ کا انعامی ملزم یوگیشور راؤ لکھنؤ اور کسی بھی قریبی جگہ پر آسکتے ہیں۔ جس پر فوری طور پر خصوصی ٹیم روانہ کر دی گئی۔ انہوں نے کہا کہ ریاستی ایس ٹی ایف مسلسل اتر پردیش ایس ٹی ایف کے ساتھ تال میل کر رہی تھی۔ Subordinate Service Selection Commission

گرفتار
گرفتار
author img

By

Published : Sep 15, 2022, 10:45 PM IST

دہرادون: اتراکھنڈ سب آرڈینیٹ سروس سلیکشن کمیشن (یو کے ایس ایس ایس سی) کے زیر اہتمام گریجویٹ سطح کے مقابلہ جاتی امتحانات کے پیپر لیک معاملے میں مطلوب دو ملزمین کو ریاستی پولیس کی اسپیشل ٹاسک فورس (ایس ٹی ایف) کی ٹیم نے لکھنؤ (اتر پردیش) سے گرفتار کیا گیا۔ ان کی گرفتاری پر بالترتیب 2 لاکھ اور 1 لاکھ روپے کے انعام کا اعلان کیا گیا تھا۔Subordinate Service Selection Commission

ایس ٹی ایف کے سپرنٹنڈنٹ آف پولیس اجگ سنگھ نے جمعرات کی دیر رات یہ جانکاری دی۔ انہوں نے کہا کہ آج اطلاع ملی تھی کہ صادق موسیٰ اور ایک لاکھ کا انعامی ملزم یوگیشور راؤ لکھنؤ اور کسی بھی قریبی جگہ پر آسکتے ہیں۔ جس پر فوری طور پر خصوصی ٹیم روانہ کر دی گئی۔ انہوں نے کہا کہ ریاستی ایس ٹی ایف مسلسل اتر پردیش ایس ٹی ایف کے ساتھ تال میل کر رہی تھی۔

مسٹر سنگھ نے بتایا کہ آج شام دونوں ملزمین کو یوپی ایس ٹی ایف نے لکھنؤ پولی ٹیکنک چوراہے سے گرفتار کیا ہے۔

مزید پڑھیں:REET Paper Leak Case:ریٹ پیپر لیک معاملہ میں تین ملزمین گرفتار

یواین آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.