ETV Bharat / state

Road Accident In Uttarakhand اتراکھنڈ میں گاڑی کھائی میں گرنے سے دو کی موت - دہرادون میں سڑک حادثہ

دہرادون میں جمعہ کی صبح ایک گاڑی کے گہری کھائی میں گرجانے سے اس میں سوار دو لوگوں کی موت ہو گئی۔ جہاں سے دونوں لاشوں کو ابتدائی صحت مرکز، تیونی کے مردہ خانہ میں رکھاگیا۔ متوفی کے لواحقین کو اطلاع دے دی گئی ہے۔ انھوں نے بتایا کہ گاڑی میں صرف دو لوگ سوار تھے۔Road Accident In Uttarakhand

Etv Bharat
Etv Bharat
author img

By

Published : Oct 14, 2022, 6:21 PM IST

دہرادون: اتراکھنڈ کے دہرادون میں جمعہ کی صبح ایک گاڑی کے گہری کھائی میں گرجانے سے اس میں سوار دو لوگوں کی موت ہو گئی۔ متوفی ہماچل پردیش کا رہنے والا ہے۔Road Accident In Uttarakhand

پولیس کے ترجمان نے بتایا کہ آج صبح قریب8:30بجے تھانہ تیونی سے قریب 15-20کلومیٹر آگے گرام پلاسوکے پاس ایک پک اپ گاڑی نمبر یو اے 07آر7819-کے گہری کھائی میں گر جانے کی اطلاع ملی۔ یہ گاڑی تیونی سے اٹال کی طرف جا رہی تھی۔ جو بے قابو ہوکر قریب ایک سو میٹر کھائی میں گر گئی۔

انہوں نے بتایا کہ موقع پر پہنچ کر راحت اور بچاؤ کاکام شروع کیا گیا اور مقامی لوگوں کی مدد سے ڈرائیور سلیمان(50)ولد غنی،رکشانو کے رہنے والے، تھانہ تیونی، دہرادون اور سنیل چوہان (35)ولد کیشر سنگھ چوہان، تھانگ کے رہنے والے، تحصیل چوپال، تھانہ نیروا، ضلع شملہ ہماچل پردیش کی لاشوں کو مقامی لوگوں کی مدد سے کھائی سے نکال کر سڑک کے کنارے لایا گیا۔ جہاں سے دونوں لاشوں کو ابتدائی صحت مرکز، تیونی کے مردہ خانہ میں رکھاگیا۔ متوفی کے لواحقین کو اطلاع دے دی گئی ہے۔ انہوں نے بتایا کہ گاڑی میں صرف دو لوگ سوار تھے۔

یہ بھی پڑھیں: Srinagar Jammu Highway Accident سری نگر جموں شاہراہ پر گاڑی کی ٹکر سے ٹریفک پولیس اہلکار ہلاک

یو این آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.