ETV Bharat / state

اتراکھنڈ میں طوفانی بارش کا قہر، تین ہلاک اور کئی درجن زخمی - اتراکھنڈ میں لینڈ سلائیڈنگ

اتراکھنڈ میں شید طوفانی بارش کے قہر سے تین افراد ہلاک اور درجنوں زخمی ہو گئے ہیں۔ شدید طوفانی بارش نے پتھوراگڑھ کے سرحدی علاقے کے ساتھ۔ ساتھ کئی پہاڑی علاقوں میں بسنے والے افراد اور جانوروں کو اپنی زد میں لے لیا ہے۔

three death and many injured due to landslide
اتراکھنڈ میں طوفانی بارش کا قہر
author img

By

Published : Jul 28, 2020, 5:11 PM IST

بتایا جارہا ہے کہ چامولی کے گھاٹ بلاک میں واقع پیر گاؤں میں بادل پھٹنے کی وجہ سے 32 سالہ دیویشوری دیوی کی موت ہوگئی ہے، جبکہ پتھوراگڑھ کے گاؤں دھمی اور گونٹھی گاؤں میں لینڈ سلائیڈنگ سے والدہ وشنا دیوی اور بیٹا جواہر سنگھ سمیت ایک اور خاتون کی موت ہوگئی ہے۔

دیکھیں ویڈیو

اطلاع کے مطابق 40 بکرے اور کئی درجن گائیں، بھینس، بیل اور پالتو کتے بادل پھٹنے اور لینڈ سلائیڈنگ کے ملبے میں دفن ہو گئے ہیں۔

three death and many injured due to landslide
سلائیڈنگ کے باعث سڑکیں بند

اتراکھنڈ میں اس تباہی سے شہری و دیہی علاقوں میں رہنے والے افراد میں خوف و ہراس کا ماحول ہیں، گایوں اور شہروں کو ملانے والے درجنوں پل اور سڑکیں پانی کے بہاؤ میں بہ چکی ہیں اور لینڈ سلائیڈنگ کے باعث متعدد درجن سڑکیں بند ہو گئیں ہیں۔

طوفانی بارش کا قہر

جس کی وجہ سے متاثرہ علاقوں میں انتظامیہ کو مدد حاصل کرانے میں بہت سی مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔

three death and many injured due to landslide
اتراکھنڈ میں طوفانی بارش کا قہر

مزید خبریں:

پتھوراگڑھ میں موسلادھار بارش کا قہر

پہاڑی خطے کے رہنماؤں نے ریاستی حکومت سے اپیل کی ہے کہ وہ ہیلی کاپٹر کے ذریعہ متاثرہ علاقے کو مدد اور امداد فراہم کریں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.