ETV Bharat / state

اتراکھنڈ میں دو روزہ جشن میلاد النبی ﷺ کا خاص اہتمام - پیغمبر اسلام حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی یوم ولادت باسعادت

پیغمبر اسلام حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی یوم ولادت باسعادت کے موقع پر اتراکھنڈ میں دو روزہ جشن میلاد النبیﷺ کا خاص اہتمام کیا گیا۔

اتراکھنڈ میں دو روزہ جشن میلاد النبی ﷺ کا خاص اہتمام
author img

By

Published : Nov 12, 2019, 11:39 AM IST

ریاست اترکھنڈ کے مختلف علاقاوں میں دو روزہ جشن میلاد النبیﷺ کا پر خلوص انداز میں اہتمام کیا گیا۔ جس میں بڑی تعداد میں عوام نے شرکت کی۔

واضح رہے کی اترکھنڈ کے ادھم سنگر نگر کے علاوہ تمام شہروں میں 12 ربیع اول کے موقع پر تاریخی جلوس محمدی کو بھائی چارے اور عقیدت کے ساتھ نکالا گیا۔

ویڈیو : اتراکھنڈ میں دو روزہ جشن میلاد النبی ﷺ کا خاص اہتمام

اتراکھنڈ میں نکالے گئے جلوس محمدی میں شامل چھوٹے چھوٹے بچوں اور نوجوانوں نے میلاد البنی کے موقع پر نعت مصطفی پڑھتے ہوئے عوام کے دلوں کو روشن و منور کیا-

مزید پڑھیں : جامعہ رحمانی کے استاذالاساتذہ سے نصیحت آمیز گفتگو

اس دوران دوسرے مذہب کے لوگوں نے جلوس میں شامل قوم مسلم کو پھل اور مٹھائیاں تقسیم کرتے ہوئے ہندو مسلم کے آپسی رشتوں کو مضبوط کرنے پر زور دیا۔ کیا جلوس میں ائمہ حضرات نے یہ پیغام دیا کہ ہمیں چاہیے کی تعلیم کو عام کرتے ہوئے پیغمبر اسلام کے نقش قدم پر چلیں۔

Intro:اتراکھنڈ میں آمد رسول پر دو روزہ جشن منایا گیاBody:پیغمبر اسلام حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی تشریف آوری کی خوشی کے موقع پر اتراکھنڈ میں اخلاص اور محبت کے ساتھ جشن مناتے ہوئے جلوس نکالا گیا جس میں ائمہ حضرات کے ساتھ ہی بڑی تعداد میں عوام نے شرکت کی
واضح رہے کی اترکھنڈ کے ادھم سنگر نگر کے علاوہ تمام شہروں میں 12 ربیع اول کے موقع پر تاریخی جلوس محمدی کو بھائی چارے اور عقیدت کے ساتھ نکالا جاتا رہا ہے اتراکھنڈ میں نکالے گئے جلوس محمدی پر شامل چھوٹے چھوٹے بچوں اور ائمہ حضرات نے جشن آمد رسول پر نعت مصطفی پڑھتے ہوئے عوام کے دلوں کو روشن و منور کیا
اس دوران دوسرے مذہب کے لوگوں نے جلوس میں شامل قوم مسلم کو پھل اور مٹھائیاں تقسیم کرتے ہوئے ہندؤں مسلم کے آپسی رشتوں کو مضبوط کیا جلوس میں ائمہ حضرات نے یہ پیغام عام کیا کہ اس پر فتن دور میں صرف نبی کی تعلیم سے ہی دنیا میں امن اور بھائی چارہ لایا جا سکتا ہے اسی لیے ہم کو چاہیے کی تعلیم کو عام کرتے ہوئے پیغمبر اسلام کے نقش قدم پر چلیں
بائٹ - مولانا اشرف القادریConclusion:اتراکھنڈ میں آمد رسول پر دو روزہ جشن منایا گیا
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.