ETV Bharat / state

دہرادون کے کئی علاقوں میں برف باری کے امکان

author img

By

Published : Jan 2, 2020, 5:00 PM IST

محکمہ موسمیات کی پیش گوئی کے مطابق 3 اور 4 جنوری کو ریاست کے پہاڑی علاقوں میں برف باری اور بارش ہونے کے امکان ہے جس سے لطف اندوز ہونے کے لیے سیاح نئے سال میں مسوری آ سکتے ہیں ۔

دہرادون کے کئی علاقوں میں برف باری کے امکان
دہرادون کے کئی علاقوں میں برف باری کے امکان

ریاست اتراکھنڈ کے دارالحکومت دہرادون کے پہاڑی علاقوں میں محکمہ موسمیات کے مطابق 3 اور 4 جنوری کو برفباری اور بارش ہونے کے امکان ہیں جس میں مسوری ، دھنولتی ، چکرتا جیسے علاقے شامل ہیں۔

دہرادون کے کئی علاقوں میں برف باری کے امکان۔ویڈیو

اس سے قبل جمعرات کو بھی محکمہ موسمیات نے دہرادون، مسوری اور آس پاس کے علاقوں میں بارش کی پیش گوئی کی تھی ، جو درست ثابت ہوئی۔

اس بار بھی موسم نے ہر برس کی طرح بارش اور برف باری کے ساتھ نئے سال کا خیر مقدم کیا ہے جس سے لطف اندوز ہونے کے لیے سیاح دہرادون آ سکتے ہیں۔

واضح رہے کہ محکمہ موسمیات کے مطابق امکانات کا اظہار کیا جارہا ہے کہ مسوری میں برف باری ہوسکتی ہے، جبکہ پہاڑی علاقوں میں جمعرات کی صبح سے ہی بادل چھائے ہوئے ہیں، اس کے علاوہ دارالحکومت دہرادون ، ہریدوار ، ہلدوانی میں بھی بارش کے امکان ہے۔

Intro:Note - फीड ftp से भेजी गई है....
uk_deh_01_walk_through_vis_7205413

मौसम विभाग के पूर्व अनुमान के मुताबिक 3 और 4 जनवरी को उत्तराखंड के पहाड़ी इलाकों में तो बर्फबारी और बारिश होगी साथ ही साथ मसूरी धनोल्टी चकराता तेरी जैसे इलाके में भी भारी बर्फबारी की संभावना जताई जा रही है लिहाजा आज मौसम विभाग ने बारिश का अनुमान लगाया था और यह अनुमान सही साबित हुआ राजधानी देहरादून मसूरी और आसपास के इलाकों में दोपहर से बारिश शुरू हो गई है।
Body:नए साल का स्वागत मौसम में बारिश और बर्फबारी के साथ किया है हालांकि बीते साल ठीक नए वर्ष में बर्फबारी निचले इलाकों में भी हुई थी लेकिन इस बार मसूरी और आसपास के पर्यटक स्थलों पर आए पर्यटकों को बराबरी नहीं मिली थी अगर आप बर्फ का आनंद लेना चाहते हैं तो आज रात के बाद संभावनाएं यही जताई जा रही हैं कि मसूरी में बर्फबारी हो सकती है।

पहाड़ी इलाकों में आज सुबह से ही काले बादल छाए हुए हैं इसी के साथ राजधानी देहरादून हरिद्वार हल्द्वानी में भी सूर्य देवता के दर्शन नहीं हुए हैं।Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.