ETV Bharat / state

Chamoli Landslide چمولی میں تودہ کھسکنے سے چار افراد کی موت

چمولی ضلع میں بارش نے لوگوں کے لیے آفت بن کر ٹوٹی ہے۔ چمولی کے علاقے تھرالی کے گاؤں پینگڑھ میں پہاڑی سے مٹی کا تودہ گرنے سے ایک ہی خاندان کے پانچ افراد ملبے تلے دب گئے۔ تمام لوگوں کو وہاں سے بچا لیا گیا۔ لیکن ملبے تلے دب کر 4 افراد کی موت ہو گئی۔several people died due to landslide

author img

By

Published : Oct 22, 2022, 2:26 PM IST

اترا کھنڈ
اترا کھنڈ

چمولی: ریاست اترا کھنڈ کے ضلع چمولی میں بارش لوگوں کے لیے آفت بن کر ٹوٹی ہے۔ چمولی کے پینگڑھ گاؤں تھرالی میں پہاڑی سے مٹی کا تودہ گرنے سے ایک ہی خاندان کے 5 افراد ملبے تلے دب گئے۔ ان میں سے چار افراد کی موت ہو گئی، جبکہ ایک زخمی کو ہائر سنٹر ریفر کر دیا گیا ہے۔several people died due to landslide

اترا کھنڈ

ریاست میں بارش کا زور تھمنے کا نام نہیں لے رہا ہے، چمولی ضلع میں بارش نے لوگوں کے لیے آفت بن کر ٹوٹی ہے۔ چمولی کے علاقے تھرالی کے گاؤں پینگڑھ میں پہاڑی سے مٹی کا تودہ گرنے سے ایک ہی خاندان کے پانچ افراد ملبے تلے دب گئے۔ تمام لوگوں کو وہاں سے بچا لیا گیا۔ لیکن ملبے تلے دب کر 4 افراد کی موت ہو گئی جبکہ ایک زخمی کو ہائر سنٹر ریفر کر دیا گیا ہے۔ زخمی 12 سالہ بچہ بتایا جا رہا ہے،واضح رہے کہ اتراکھنڈ میں موسم کا رخ لمحہ بہ لمحہ بدل رہا ہے، پینگڑھ میں دوپہر ڈیڑھ بجے ہونے والے بڑے پیمانے پر لینڈ سلائیڈنگ اور لینڈ سلائیڈنگ سے تین مکانات دب گئے۔

مزید پڑھیں:اتراکھنڈ میں موسلادھار بارش کے ساتھ لینڈ سلائیڈنگ جاری

اس واقعہ میں ایک خاتون کی موقع پر ہی موت ہو گئی۔ اطلاع ملتے ہی ایس ڈی آر ایف کی ٹیم موقع پر پہنچی اور ریسکیو آپریشن تیزی سے شروع کیا۔ ایس ڈی آر ایف کی ٹیم مسلسل ریسکیو آپریشن کر رہی ہے۔ ساتھ ہی زخمی 12 سالہ بچہ بتایا جا رہا ہے۔ اس کے ساتھ ہی مانسون کی روانگی کے وقت آنے والی آفت سے گاؤں والے خوفزدہ ہیں۔ حادثے میں چار لوگوں کی موت کے بعد گاؤں میں سوگ کی فضا ہے

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.