حادثے کے وقت ڈرائیور سمیت 11 افراد سوار تھے۔
اطلاع ملتے ہیں پولیس اہلکار فوراً موقع واردات پر پہنچ گئے اور کارروائی شروع کردی۔ اور زخمیوں کا ہسپتال میں داخل کردیا گیا۔
پولیس اہلکار مطابق جیپ بارات لے کر جار رہی تھی کہ اس نے اپنا کنٹرول کھو دیا اور ندی میں جا گری۔