ETV Bharat / state

ٹہری: مشہور رتھی دیوتا میلا لاک ڈاؤن کے پیش نظر ملتوی - اتراکھنڈ کی خبر

شری رتھی دیوتا مندر کمیٹی نے بتایا کہ 'یہ میلا ہر سال کی طرح اس بار بھی اتوار کو یعنی 19 اپریل کو منعقد ہونا تھا۔ اتراکھنڈ حکومت نے لاک ڈاؤن کی وجہ سے سبھی طرح کے مذہبی انعقاد پر روک لگا رکھا ہے۔ جس کے پیش نظر مندر کمیٹی نے اس میلے کا انعقاد ملتوی کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔'

ٹہری: مشہور رتھی دیوتا میلا لاک ڈاؤن کے پیش نظر ملتوی

author img

By

Published : Apr 18, 2020, 3:45 PM IST

ریاست اتراکھنڈ کے ضلع ٹہری کے جوا علاقے میں ہر برس لگنے والا 'شری دیو دھن سنگھ رتھی دیوتا میلا' کورونا وائرس کی وبا کی روک تھام کےلئے نافذ لاک ڈاؤن کے پیش نظر ملتوی کیا گیا ہے۔

'شری رتھی دیوتا مندر کمیٹی' نے یہاں جاری کر بتایا کہ 'یہ میلا ہر سال کی طرح اس بار بھی اتوار کو یعنی 19 اپریل کو منعقد ہونا تھا۔ اتراکھنڈ حکومت نے لاک ڈاؤن کی وجہ سے سبھی طرح کے مذہبی انعقاد پر روک لگا رکھا ہے۔ جس کے پیش نظر مندر کمیٹی نے اس میلے کا انعقاد ملتوی کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔'

کمیٹی کے صدر آشاڑھ سنگھ ادھیکاری اور کوآرڈینیٹر وکرم سنگھ ادھیکاری نے بتایا کہ 'اتوار کی تاریخ سات گتے بیساکھ کو سبح سات بجے پروت مندر میں پوجا ارچنا کریں گے جس کا عقیدت مندوں کے لئے شری رتھی دیوتا کمیٹی کے فیس بک پیج اور یو ٹیوب سے براہ راست براڈکاسٹ کیا جائےگا۔'

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.