ETV Bharat / state

یاترا کے راستے سے گوشت کی دکان ہٹانے کا مطالبہ

اتراکھنڈ رکشا ابھیان نے چاردھام یاترا کے راستے سے ياترا کے دوران گوشت کی دکانوں کو ہٹانے کا مطالبہ کیا ہے۔ اس سلسلے میں وزیر اعلیٰ ترویندر سنگھ راوت کو میمورنڈم دیا گیا ہے۔

یاترا کے راستے سے گوشت کی دکان ہٹانے کا مطالبہ
author img

By

Published : Jun 25, 2019, 11:03 PM IST

اتراکھنڈ رکشا ابھیان کے کنوینر ہری کشن كموٹھی نے ضلع مجسٹریٹ کے ذریعے وزیر اعلیٰ کو بھیجے گئے میمورنڈم میں کہا کہ چاردھام یاترا کے راستے پر کئی مقامات پر کھلے عام گوشت کی دکانیں ہیں جنہیں منتقل کیا جانا چاہئے۔ یاترا شروع ہوئے طویل وقت گزر چکا ہے، لیکن ابھی تک دکانوں کو نہیں ہٹوايا گیا ہے۔

انہوں نے کہا کہ یاتریوں کے جذبات کو مجروح ہونے سے بچانے کے لیےیاترا کے راستے پر کھلے عام گوشت کے کاروبار پر قانوناً روک لگانا انتہائی ضروری ہے۔

Intro:

کنگنا پر کس عدالت کا شکنجہ ، جاری ہوا سمن

فلم اداکارہ کنگنا رناوت پھر مشکلوں میں گھرتی نظر آ رہی ہیں کیونکہ انکے سابق بواۓ فرینڈ ادیتا پنچولی انکے خلاف ہتک عزت آمیز کا جو مقدمہ دائر کیا تھا اس معاملے میں انھیں اندھیری کورٹ سے سمن جاری ہوا ہے ..

اس بارے یں ادتیا پنچولی نے ای ٹی وی بھارت سے بات کرتے ہوئے کہا ہے کہ کنگنا نے کی سال پہلے ٹی وی چینل کو دیے گیے انٹرویو میں انکے اور انکی فیملی کے بارے میں نازیبا الفاظ اور جھوٹ کا سہارا لیتے ہوئے انکی بے عزتی کی تھی .

اس کے بعد انہوں اور انکی بیوی نے ممبئی کی اندھیری کورٹ میں کنگنا اور انکی بہن رنگولی کے خلاف ہتک عزت آمیز کی دفعات کے تحت مقدمہ دائر کیا تھا ..

معاملے کی سنجیدگی کو دیکھتے ہوئے کورٹ نے اس معاملے کی جانچ ورسوا پولیس تھانے کی سنوپی گئی لیکن اس بیچ کنگنا نے پولیس کی جانچ میں بھی مدد نہ کرتے ہوئےپولیس تھانے میں بھی نہیں پہنچی ..

اب کورٹ نے انکے خلاف سمن جاری کیا ہے تو کسی بھی حال میں انھیں اگلی سنوائی کے دوران کورٹ میں اپنے جواب کے ساتھ حاضر ہونا پڑیگا...اگلی سنوائی ٢٦ جولائی کو ہوگی ...

Shahid Ansari

Content Editor

Body:

Conclusion:

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.