ETV Bharat / state

راہل، پرینکا کا ویربھدر کی موت پر اظہار رنج و غم - rahul gandhi

راہل گاندھی نے ٹویٹ کیا "مسٹر ویربھدر سنگھ جی حقیقی معنوں میں ایک عظیم رہنما تھے۔ انہوں نے جس طرح سے عوام اور کانگریس پارٹی کی خدمت کی وہ ہمیشہ ایک روشن مثال بنی رہے گی۔ ان کے اہل خانہ اور دوستوں سے تعزیت۔ انہیں ہم فراموش نہیں کرسکیں گے۔ "

rahul and priyanka express condolence on veerbhadras death
راہل، پرینکا کا ویربھدر کی موت پر اظہار رنج و غم
author img

By

Published : Jul 8, 2021, 8:26 PM IST

کانگریس کے سابق صدر راہل گاندھی اور پارٹی کی جنرل سکریٹری پرینکا گاندھی واڈرا نے ہماچل پردیش کے چھ بار وزیر اعلی رہنے والے کانگریس کے تجربہ کار لیڈر ویربھدر سنگھ کے انتقال پر تعزیت کا اظہار کیا ہے۔

  • Shri Virbhadra Singh ji was a stalwart in the true sense. His commitment to serving the people and to the Congress party remained exemplary till the very end.

    My condolences to his family and friends. We will miss him. pic.twitter.com/GjXbe6zQnV

    — Rahul Gandhi (@RahulGandhi) July 8, 2021 " class="align-text-top noRightClick twitterSection" data=" ">

راہل گاندھی نے ٹویٹ کیا "مسٹر ویربھدر سنگھ جی حقیقی معنوں میں ایک عظیم رہنما تھے۔ انہوں نے جس طرح سے عوام اور کانگریس پارٹی کی خدمت کی وہ ہمیشہ ایک روشن مثال بنی رہے گی۔ ان کے اہل خانہ اور دوستوں سے تعزیت۔ انہیں ہم فراموش نہیں کرسکیں گے۔ "

  • राजनीति में विशालकाय पर्वतों सा कद रखने वाले व देवभूमि हिमाचल को नई ऊंचाइयों पर ले जाने वाले पूर्व मुख्यमंत्री एवं कांग्रेस के वरिष्ठ नेता श्री वीरभद्र सिंह जी के निधन से हम सबको एक अपूर्णीय क्षति हुई है।

    ईश्वर श्री वीरभद्र सिंह जी को श्रीचरणों में स्थान दें। विनम्र श्रद्धांजलि pic.twitter.com/Af6bJziqpe

    — Priyanka Gandhi Vadra (@priyankagandhi) July 8, 2021 " class="align-text-top noRightClick twitterSection" data=" ">

پرینکا گاندھی نے انہیں خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے ٹویٹ کیا ''سیاست میں بڑے پہاڑوں کی طرح قد رکھنے والے دیوبھومی ہماچل کو نئی بلندیوں پر لے جانے والے سابق وزیر اعلی اور سینئر کانگریس لیڈر مسٹر ویربھدر سنگھ جی کے انتقال سے ہم سب کو ناقابل تلافی نقصان پہنچا ہے۔ بھگوان مسٹر ویربھدرا سنگھ جی اپنے قدمون میں جگہ دے۔دلی خراج عقید''
مزید پڑھیں:

اہم بات یہ ہے کہ مسٹر سنگھ کا طویل علالت کے بعد جمعرات کی علی الصبح شملہ کے اندرا گاندھی میڈیکل کالج اور اسپتال میں 87 سال کی عمر میں انتقال ہوگیا۔
یو این آئی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.