یہ مظاہرہ کانگریس پارٹی کی جانب سے منعقد کیا گیا، جس میں متعدد سیاسی پارٹیوں نے شرکت کی۔
اس تقریب میں مختلف جماعتوں کے سیاستدان اور بہت سارے مذہبی رہنما آئے اور انہوں نے سی اے اے اور این آر سی کی شدید مذمت کی ۔
اس دوران سماج وادی پارٹی کے جنرل سکریٹری شعیب احمد نے اس بل کی شدید مخالفت کی اور وزیر اعظم نریندر مودی اور وزیر داخلہ امیت شاہ کو ڈکٹیٹر بتاتے ہوئے کہا۔
انھوں نے کہا کہ وہ ایسا کوئی قانون قبول نہیں کریں گے جو بھارتی عوام کو کچلنے والا ہو۔
سی اے اے این سی آر نے جماعتی اجلاس کی مخالفت کی۔