ETV Bharat / state

اسرو نے گلیشیئر ٹوٹنے سے پہلے اور بعد کی تصاویر جاری کی

ریاست اتراکھنڈ کے ضلع چمولی میں گذشتہ 7 فروری 2021 کو گلیشیئر ٹوٹنے سے 32 افراد ہلاک ہوئے جبکہ 175 افراد اب بھی لاپتہ ہیں۔

اسرو نے گلیشیر ٹوٹنے سے پہلے اور بعد کی تصاویر جاری

author img

By

Published : Feb 11, 2021, 9:37 AM IST

اسرو (انڈین اسپیس ریسرچ آرگنائزیشن) کی جانب سے گلیشیئر حادثے سے پہلے اور بعد کی تصاویر جاری کی گئی ہیں۔

ان تصاویر میں رشی گنگا اور دھولی ندی سے ہونے والے نقصانات کو بھی دیکھا جا سکتا ہے۔

اسرو کی ان سیٹلائٹ تصاویر سے معلوم ہوتا ہے کہ رشی گنگا اور دھولی ندی کے سیلابی علاقوں میں انفراسٹرکچر کو نقصان پہنچا ہے۔

اس کے علاوہ تپوون اور رینی کے باندھ کو بھی نقصان زدہ دیکھا جا سکتا ہے۔

مزید پڑھیں:گلیشیئر سانحے کے بعد امروہہ میں الرٹ

خیال رہے کہ اسرو کی جانب سے ان تصاویر کو جاری کرنے سے قبل نینشنل ریموٹ سینسنگ کے لیے ریاست تلنگانہ کے دارالحکومت حیدرآباد میں اس کی جانچ کی گئی تھی، اس کے بعد عوامی سطح پر اسے جاری کر دیا گیا۔

حادثے کے بعد ڈی آر ڈی او اور اسرو کے سائنسدانوں کی جانب سے گلیشیئر ٹوٹنے کی وجوہات کا پتہ لگایا جا رہا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.