ETV Bharat / state

قبروں کی حفاظت سے متعلق حکومت سے مطالبہ - اتراکھنڈ خبریں

ریاست اتراکھنڈ میں اقلیتوں کی فلاح و بہبود کے لیے متعدد اسکیمز چلائی گئیں ہیں، مگر اس کا فائدہ اقلیتی فرقہ کو حاصل نہیں ہو پا رہا ہے۔

قبروں کی حفاظت سے متعلق حکومت سے مطالبہ
author img

By

Published : Nov 15, 2019, 10:39 AM IST

ریاستی حکومت نے اتراکھنڈ کے تمام قبرستانوں کے لیے چہاردیواری کا منصوبہ بناتے ہوئے عملی جامہ تو بنایا پر آج بھی صوبے کے متعدد قبرستان اپنی حفاظت کو ترستے ہوئےنظر آرہے ہیں۔

قبروں کی حفاظت سے متعلق حکومت سے مطالبہ، دیکھیں ویڈیو

ضلع ادھم سنگھ نگر کے کاشی پور کا یہ وہ قبرستان ہے، جس میں جہاں بارش اور نالے کا پانی قبروں میں سما رہا ہے تو وہیں چہاردیواری نہیں ہونے کے سبب یہاں دن بھر منشیات کے عادی کا ٹھکانہ بنا رہتا ہے، جن سے قبروں کی بے حرمتی کا ڈر بنا ہوا ہے۔

چہاردیواری نہیں ہونے کے سبب جانور بھی قبرستان کی کھدائی کر دیتے ہیں۔

مقامی لوگوں کے ساتھ ہی انتظامیہ لوگوں کا کہنا ہے کہ حکومت سے کئی بار قبرستان کی چہاردیواری کی درخواست کی گئی پر ابھی تک کوئی سنوائی نہیں ہو رہی ہے۔

Intro:قبروں کی حفاظت کو حکومت سے مانگBody:اتراکھنڈ کی ریاستی حکومت ظاہری اسباب پر اقلیتوں کے لیے کئی منصوبے بنا کر چلتی ہے لیکن زمینی سطح پر دیکھا جائے تو ان میں سے زیادہ تر منصوبے کاغذوں میں ہی دم توڑتے نظر آرہے ہیں
ریاستی حکومت میں صوبہ اتراکھنڈ کے تمام قبرستانوں کی بونڈری وال کو منصوبہ بناتے ہوئے عملی جامہ تو بنایا پر آج بھی صوبے کے کئی قبرستان اپنی حفاظت کو ترستے ہوئےنظر آرہے ہیں
ضلع ادھم سنگھ نگر کے کاشی پور کا یہ وہ قبرستان ہے جس میں جہاں برسات اور نالے کا پانی قبروں میں سما رہا ہے تو وہی بونڈری وال نہ ہونے کی وجہ سے یہ دن بھر نشیڑیوں کا ٹھیکانہ بنا رہتا ہے جن سے قبروں کی بے حرمتی کا ڈر بنا ہوا ہے
مقامی لوگوں کے ساتھ ہی انتظامیہ لوگوں کا کہنا ہے کہ حکومت سے کئی بار قبرستان کی بونڈری کو درخواست کی گئی پر ابھی تک کوئی سنوائی نہیں ہو پا رہی ہے
بائٹ عبدالغنی بزرگ انتظامیہ
قبرستان کمیٹیConclusion:قبروں کی حفاظت کو حکومت سے مانگ
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.