ETV Bharat / state

Modi Criticizes Congress in Rudrapur: انتخابی ریلی میں مودی کی کانگریس پر تنقید - Uttarakhand Assembly elections 2022

مودی نے آج اودھم سنگھ نگر کے رودر پور میں ایک انتخابی جلسے سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ کانگریس کی ایک ہی پالیسی رہی ہے کہ الیکشن سے پہلے وعدے کرو اور اس کے بعد گھپلوں Modi Criticizes Congress کو انجام دو۔

انتخابی ریلی میں مودی کا کانگریس پر تنقید

author img

By

Published : Feb 12, 2022, 7:43 PM IST

نینی تال: وزیراعظم نریندر مودی نے اتراکھنڈ کے رودر پور میں ہفتے کو انتخابی تشہیر Modi election campaign in Rudrapur کے آخری عوامی جلسے سے خطاب کرتے ہوئے کانگریس پر زور دار حملہ کیا اور کہا کہ کانگریس کی ایک ہی پالیسی رہی ہے کہ الیکشن سے پہلے وعدے کرو اور اس کے بعد گھپلوں کو انجام دو۔

مودی اودھم سنگھ نگر کے رودر پور میں ایک انتخابی جلسے Modi election campaign in Rudrapur سے خطاب کررہے تھے۔ انہوں نے اس موقع پر کانگریس پر زوردار حملہ کیا اور کہا کہ کانگریس بھارت کو قوم ماننے کو تیار نہیں ہے۔ ہمارے نوجوان فوج میں جا کر ملک کے لئے مرمٹنے کو تیار ہیں اور کانگریس کے لوگ ملک کو قوم ماننے کو تیار نہیں ہیں۔ انہوں نے اعلان کیا کہ بھارت ایک ہے اور ایک ہی رہے گا۔ ملک کے عوام ایسے لوگوں کے منصوبوں کو پورا نہیں ہونے دیں گے۔

مزید پڑھیں:

انہوں نے یہ بھی کہا کہ کانگریس ایک مخصوص طبقے کو خوش کرنے کے لئے یونیورسٹی کی تعمیر کرنے کی بات کررہی ہے۔ دیوبھومی کے عوام اس بے عزتی کو برداشت نہیں کریں گے۔ یہ ریاست کی ثقافت کی توہین ہے۔ انہوں نے یہ بھی کہا کہ کانگریس کی منہ بھرائی کی سیاست کے ساتھ ایک ہی پالیسی رہی ہے کہ انتخابات میں بڑے بڑے وعدے کرو اور الیکشن کے بعد گھپلے کرو۔

یو این آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.