ETV Bharat / state

کوتوالی میں مذہبی رہنماؤں کی میٹنگ

اتراکھنڈ ہائی کورٹ کے ذریعے آواز آلودگی کی روک تھام کے لیے جاری کردہ ہدایات پر ادھم سنگھ نگر انتظامیہ کی رفتار تیز ہوگئی ہے۔

کوتوالی میں مذہبی رہنماؤں کی میٹنگ
کوتوالی میں مذہبی رہنماؤں کی میٹنگ
author img

By

Published : Feb 26, 2020, 5:44 PM IST

Updated : Mar 2, 2020, 3:54 PM IST

ریاست اتراکھنڈ کے ضلع کاشی پور کوتوالی میں پولیس نے تمام مذاہب اور مذہبی گروہوں کے دانشوروں کے ساتھ ایک میٹنگ منعقد کی۔

اس میٹنگ میں انتظامیہ اور محکمہ پولیس کے عہدیداروں نے موجود رہنماؤں سے علاقے کے تمام مذہبی مقامات پر مائک سے ہو رہی آواز آلودگی پر اپیل کی کہ وہ آلودگی پر پابندی عائد کریں۔

کوتوالی میں مذہبی رہنماؤں کی میٹنگ

واضح رہے ہائی کورٹ نے ہریدوار کے رہائشی مہندر سنگھ نامی شخص کی درخواست پر سماعت کے دوران غور کیا کہ مذہبی مقامات سے آواز کی آلودگی کی وجہ سے عام آلودگی متاثر ہورہی ہے جس کے بعد تمام مقامات سے مائیکس اور لاؤڈ اسپیکرز کو ہٹانے کے احکامات منظور کیے گئے تھے۔

اس پر کوتوالی کیمپس میں مذہبی رہنماؤں اور عوامی نمائندوں سے ملاقات میں رائے کی عدم موجودگی کی وجہ سے انتظامی حکام نے معاملے کو کچھ دنوں کے لیے ملتوی کر دیا۔

Last Updated : Mar 2, 2020, 3:54 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.