ETV Bharat / state

کیدارناتھ زائرین کے لیے مساج سنٹر

author img

By

Published : Nov 21, 2019, 2:44 PM IST

اتراکھنڈ کے چار دھاموں میں سب سے زیادہ مشہور کیدارناتھ دھام پہنچنے والے زائرین کو راستے میں ہونے والی مشکلات سے دور رکھنے اور تھکاوٹ سے بچانے کے اقدامات کئے جارہے ہیں۔

کیدارناتھ زائرین کے لیے مساج سنٹر

اس سلسلہ میں حکومت نے محکمہ سیاحت کو مساج سنٹر اور کرسیوں کا انتظام کرنے کی ہدایت دی ہے۔

واضح رہے کہ کیدر ناتھ جانے والے زائرین کو 16 کیلو میٹر پیدل راستہ طئے کرنا پڑتا ہے جبکہ یہ راستہ کافی دشوار کن ہوتا ہے۔

بزرگ اور کمزور زائرین کیدار ناتھ پہنچنے کے بعد ٹھکاوٹ محسوس کرتے ہیں تاہم حکومت نے اس سلسلہ میں اقدامات کرتے ہوئے یہاں مساج سنٹر اور کرسیوں کا انتظام کرنے کی ہدایت دی ہے جس کا آئندہ سال سے آغاز ہوجائے گا۔

Intro:کیدار ناتھ آنے والے زائرین کو تھکاوٹ سے ملے گی نجاتBody:کیدار ناتھ آنے والے زائرین کو تھکاوٹ سے ملے گی نجات
اتراکھنڈ کے چار دھاموں میں سے مشہور کیدار ناتھ دھام پہنچنے والے زائرین کو اب راستے کی تھکاوٹ سے نجات دلانے کی کوشش تیز ہوگئی ہے اس کے لئے حکومت کے حکمرانوں نے محکمہ سیاحت کو کیدار ناتھ میں مساج سینٹر اور مساج کرسیوں کے انتظام کئےجانے کو کہا ہے جس سے زائرین کو راستے کی تھکاوٹ سے راحت دلائی جا سکے
واضح ہو کہ کیدر ناتھ جانے والے زیرین کو 16کلو میٹر کے پیدل راستے کی مشکلات سے گزرنا پڑتا ہے جس میں بزرگ اور کمزور زائرین کیدار ناتھ پہنچنے کے باد تھکاوٹ سے بے حال ہوجاتے ہیں اس کو دیکھتے ہوئے حکومت کے حکمرانوں نے مساج سینٹر اور مساج کرسیوں کو لگانے کی کوشش شروع کر دی ہے جس کا فائدہ کیدار ناتھ آنے والے لوگوں کو اگلے سال سے ملنا شروع ہوجائے گا
بائٹ منگیش لال ڈی ایم رودرپریاگ /پہچان کالا کوٹ پہنے ہوئے
بائٹ منیش کمار سیکٹر افسر/پہچان جرسی پہنے ہوئےConclusion:کیدار ناتھ آنے والے زائرین کو تھکاوٹ سے ملے گی نجات

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.