ETV Bharat / state

اتراکھنڈ: وزیر ستپال مہاراج کے پانچ افراد خاندان ایمس سے ڈسچارچ - وزیر ستپال مہاراج کے پانچ افراد خاندان

اتراکھنڈ میں واقع آل انڈیا انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنس کے ذرائع کے مطابق وزیر ستپال مہاراج اور ان کے پانچ افراد خاندان کو کورونا وائرس مثبت ہونے کی وجہ سے داخل کیا گیا تھا، جنہیں اب اسپتال سے فارغ کردیا گیا ہے۔

five family members of uttarakhand minister satpal maharaj discharged from aiims
اتراکھنڈ: وزیر ستپال مہاراج کے پانچ افراد خاندان ایمس سے ڈسچارچ
author img

By

Published : Jun 11, 2020, 12:20 PM IST

کورونا مثبت جانچ کے بارے میں ایمس میں داخل ہونے کے بعد اتراکھنڈ کے کابینہ وزیر ستپال مہاراج کے خاندان کے پانچ افراد کو فارغ کردیا گیا ہے۔

اطلاعات کے مطابق پانچ میں سے تین اب بھی مثبت ہیں، لیکن وہ روبہ صحت ہے اور اب گھر یلو قرنطینہ میں وقت گزریں گے۔

آل انڈیا انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنس کے ذرائع نے یہ اطلاع دی ہے۔

ایمس اسپتال انتظامیہ کے ڈین ڈاکٹر یو بی مشرا کے مطابق وزیر کے دو بیٹے، ان کی بیوی اور ایک پوتے کو فارغ کردیا گیا ہے۔

مشرا نے بتایا کہ 'جہاں ایک وزیر کے بیٹے اور پوتے کا کورونا ٹسٹ منفی آیا ہے۔ دوسرا بیٹا اور اس کی دونوں بہویں کو وائرس مثبت ہیں لیکن وہ روبہ صحت ہیں'۔

اس کے علاوہ ڈاکٹرز کی ایک ٹیم متاثرہ خاندان کی جانچ پڑتال کرے گی۔

مزید پڑھیں:راجستھان میں حکومت گرانے کی سازش: مہیش جوشی

دریں اثنا مہاراج ریاستی وزیر سیاحت اور ایک روحانی پیشوا بھی ہیں۔ ان کی اہلیہ امریتا راوت، سابق وزیر مملکت کے ساتھ ان کا ابھی بھی ایمس میں علاج چل رہا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.