ETV Bharat / state

کورونا کی وجہ سے آسٹریلیا میں کرنی پڑی شادی - سپنا سدھو کی شادی

جس پور کی رہنے والی سپنا سدھو آسٹریلیا میں ملازمت کرتی ہیں۔ وہ اپنے آسٹریلوی منگیتر سے بھارت میں شادی کرنا چاہتی تھیں لیکن بھارت میں کورونا کی بڑھتی وبا کی وجہ سے انہیں کورونا کی وجہ سے مجبوراً آسٹریلیا میں شادی کرنی پڑی۔

due to corona marriage function shifted to Australia
کورونا کی وجہ سے آسٹریلیا میں کرنی پڑی شادی!
author img

By

Published : Dec 14, 2020, 3:10 PM IST

Updated : Dec 14, 2020, 3:48 PM IST

کورنا وائرس نے تمام شعبوں کو متاثر کرنے کے ساتھ ساتھ لوگوں کے پروگراموں اور شادی کی تقریبات کو بھی متاثر کیا ہے۔ ایسا ہی جس پور کی سپنا سدھو کے ساتھ بھی ہوا ہے۔ سپنا کی شادی آسٹریلوی منیٹیر جوزی سے ہونی تھی لیکن کورونا کی وجہ سے درپیش مشکلات کے سبب یہ شادی تقریب آسٹریلیا میں منعقد کرنی پڑی۔

شاید گھر والوں کی قسمت میں اپنی بیٹی کی شادی میں شریک ہونا نہیں لکھا تھا۔ اسی لیے سپنا کے گھر والے ویزا ملنے کے باجود فلائٹ نہیں ہونے کی وجہ سے آسٹریلیا نہیں جا سکے۔

سپنا سدھو اور جوزی نے سنیچر کو آسٹریلیا میں کورٹ میرج کر لی۔ گھر والوں نے جے پور سے ہی بیٹی اور داماد کو آن لائن آشیرواد دیا اور آن لائن ہی شادی کی تقریب کا مشاہدہ بھی کیا۔

مزید پڑھیں:

پاکستانی اداکارہ ماہرہ خان کورونا سے متاثر

سپنا سدھو سات سال سے آسٹریلیا میں رہ رہی ہیں۔ ایک کنسٹرکشن کمپنی میں سیلز ایگزیکٹیو مینیجر کے طور پر کام کر ہی سپنا نے وہاں کی شہریت بھی حاصل کر لی ہے۔ ان کے شوہر جوزی فٹنس اور ڈائٹ ایکسپرٹ کے ساتھ سائبر سیکیورٹی کے ماہر بھی ہیں۔

Last Updated : Dec 14, 2020, 3:48 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.