ساکشی نے اپنے شوہر مہندر سنگھ دھونی اور بیٹی جیوا کا برفباری میں لطف اندوز ہونے کا ویڈیو شوٹ کیا ہے۔
وہیں بھارتی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان دھونی اور ان کی اہلیہ ساکشی نے اپنے رہائشی ہوٹل کے آس پاس جمع ہوئی برف کو بھی صاف کیا۔
بتایا جا رہا ہے کہ دھونی برفباری میں کچھ وقت گزارنے کے لیے مسوری آئے ہیں اور کچھ دن یہاں رہیں گے۔