ETV Bharat / state

بابا رام دیو پر مقدمہ درج کرنے کا مطالبہ - ہریدوار کے جوالا پور کوتوالی

یوگا گرو بابا رام دیو کی اور سے بابا صاحب بھیم راؤ امبیڈکر پر کیے گئے غلط بیان بازی سے دلت معاشرہ غم اور غصے میں ہے۔

بابا رام دیو پر مقدمہ درج کرنے کا مطالبہ
author img

By

Published : Nov 22, 2019, 5:03 PM IST

Updated : Nov 22, 2019, 6:44 PM IST

ریاست اتراکھنڈ کے ضلع ہریدوار کے جوالا پور کوتوالی میں دلتوں نے یوگا گرو بابا رام دیو کے خلاف تحریر حوالے کرتے ہوئے گرفتاری کا مطالبہ کیا ہے۔

بابا رام دیو پر مقدمہ درج کرنے کا مطالبہ

بابا صاحب بھیم راؤ امبیڈکر پر کیے گے غلط بیان بازی کو لیکر دلتوں نے جوالاپور تھانے پہنچ کر تحریر دیتے ہوئے بابا رام دیو پر مقدمہ درج کرنے اور گرفتاری کیے جانے کا مطالبہ کیا گیا ہے۔

دلتوں کے جانب سے پولیس محکمہ کو انتباہ دی ہے کہ اگر جلد بابا رام دیو پر ایکشن نہیں لیا گیا تو پورے صوبے میں احتجاج کیا جائے گا۔

Intro:بابا رام دیو پر مقدمہ درج کرنے کا مطالبہ کیاBody:اتراکھنڈ کے ہریدوار میں جوالا پور کوتوالی میں یوگا گرو بابا رام دیو کے خلاف تحریر حوالے کرتے ہوئے گرفتاری کا مطالبہ کیا ہے

یوگا گرو بابا رام دیو کی اور سے باباصاحب بھیم راؤ امبیڈکر پر کئے گے غلط بیان باجی سے دلیٹ معاشرہ گم اور غصے میں ہے
اس کو لے کر دلیتوں نے جوالاپور تھانے پہنچ کر تحریر دیتے ہوئے بابا رام دیو پر مقدمہ درج کرنے اور گرفتاری کیے جانے کا مطالبہ کیا گیا ہے دلیتوں نے پولیس محکمے کو انتباہ دی ہے کہ اگر جلد بابا رام دیو پر ایکشن نہیں لیا گیا تو پورے صوبے میں احتجاج کیا جائے گاConclusion:بابا رام دیو پر مقدمہ درج کرنے کا مطالبہ کیا
Last Updated : Nov 22, 2019, 6:44 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.