ETV Bharat / state

اتراکھنڈ: درخت سے لٹکی ہوئی لاش ملنے سے سنسنی

تھانہ تھرالی کے گاؤں تھرالہ میں اس وقت سنسنی پھیل گئی جب ایک شخص کی نعش پرانے ہسپتال سے تقریباً 200 میٹر فاصلے پر موجود بلند دیودار کے درخت سے لٹکی ہوئی ملی۔

author img

By

Published : Jan 12, 2020, 9:48 PM IST

dead body of a man found in tharali area of uttarakhand
اتراکھنڈ: درخت سے لٹکی ہوئی لاش ملنے سے سنسنی پھیل گئی

ریاست اتراکھنڈ کے چامولی ضلع کے تھرالی پولیس اسٹیشن میں ایک شخص نے نامعلوم وجوہات کی بنا پر درخت سے لٹک کر اپنی زندگی کا خاتمہ کردیا۔

تھانہ تھرالی کے گاؤں تھرالہ میں اس وقت سنسنی پھیل گئی جب ایک شخص کی نعش پرانے اسپتال سے تقریبا 200 میٹر فاصلے پر موجود بلند دیودار کے درخت سے لٹکی ہوئی ملی۔

اتراکھنڈ: درخت سے لٹکی ہوئی لاش ملنے سے سنسنی پھیل گئی

اطلاع ملتے ہی پولیس موقع پر پہنچی اور لاش کو قبضے میں لیکر پوسٹ مارٹم کے لئے بھیج دیا۔نعش کی شناخت باغ سنگھ ولد دھرم سنگھ گاؤں کیرا کے نام سے ہوئی ہے۔

بتایا جارہا ہے کہ ہلاک شدہ شخص کا ایک بیٹا فوج میں سپاہی ہے اور دوسرا بیرون ملک ہے۔

خودکشی کرنے کی وجوہات کا فوری طور پتا نہیں چل پایا ہے۔ پولیس نے اس سلسلہ میں ایک کیس درج کر کے مزید تحقیقات کا اغاز کر دیا ہے۔

Intro:ایک شخص نے درخت سے لٹکا کے خودکشیBody:اتراکھنڈ کے چامولی ضلع کے تھرالی پولیس اسٹیشن میں ، ایک شخص نے نامعلوم وجوہات کی بنا پر درخت سے لٹکا کر اپنی زندگی کا خاتمہ کردیا۔
تھانہ تھرالی کے گاؤں تھرالہ میں اس وقت سنسنی پھیل گئی جب ایک شخص کی نعش پرانے اسپتال سے تقریبا 200 میٹر بلند دیودار کے درخت سے لٹکی ہوئی ملی۔

نعش کی شناخت باغ سنگھ ولد دھرم سنگھ گاؤں کیرا کے نام سے ہوئی ہے ، جہاں پولیس پہنچی اور لاش کو پوسٹ مارٹم کے لئے بھیج دیا۔

بتایا جارہا ہے کہ جاں بحق ہونے والے افراد کا ایک بیٹا فوج میں سپاہی ہے اور دوسرا بیرون ملک ہے ، کس وجہ سے جنگل میں شخص نے خودکشی کی اس کا پتہ لگایا جارہا ہے ۔

بائٹ۔ بی سی چند، تفتیشی افسرConclusion:ایک شخص نے درخت سے لٹکا کے خودکشی
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.