ETV Bharat / state

عام بجٹ پر ہریش راوت کی تنقید - مودی حکومت پر تنقید

سابق وزیر اعلی ہریش راوت نے آج مرکزی حکومت پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ گزشتہ روز پیش کیا گیا بجٹ عوام کے خلاف ہے۔

عام بجٹ پر ہریش راوت کی تنقید
عام بجٹ پر ہریش راوت کی تنقید
author img

By

Published : Feb 2, 2021, 7:01 PM IST

ریاست اتراکھنڈ کے سابق وزیر اعلی ہریش راوت آج اپنے ذاتی دورے پر ادھم سنگھ نگر کے ستار گنج پہنچے، جہاں پہلے سے موجود کانگریس کارکنان نے ان کا پرزور استقبال کیا۔

اس دوران ہریش راوت نے مودی حکومت پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ 'حکومت نے یہ بجٹ نہیں بلکہ عوام کا دشمن پیش کیا ہے جو نہ ملازمت میں اضافہ کرے گا اور نہ ہی کاروبار میں اضافہ کرے گا۔'

ویڈیو

انہوں نے کہا کہ یہ بجٹ صرف کارپوریٹ ہاؤسز کے لئے ڈیزائن کیا گیا ہے۔ اس بجٹ کا شکار عام لوگ ہوں گے، انہوں نے یہ بھی کہا کہ کاشتکاروں کو ان کے گنے کی واجب قیمت بھی نہیں مل رہی ہے اور نہ ہی حکومت گنے کی مناسب قیمت ادا کررہی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.