ETV Bharat / state

اتراکھنڈ کے میدانی علاقوں میں شدید سردی کا خوف

پہاڑوں میں برف باری کے سبب میدانی علاقوں میں شدید سردی لوگوں کے لئے بڑی پریشانی کا سبب بن گیا ہے۔

اتراکھنڈ کے میدانی علاقوں میں شدید سردی کا خوف
اتراکھنڈ کے میدانی علاقوں میں شدید سردی کا خوف
author img

By

Published : Dec 28, 2019, 5:00 PM IST

Updated : Dec 28, 2019, 8:11 PM IST

ریاست اتراکھنڈ میں پہاڑوں پر لگاتار برف باری کا اثر میدانی علاقوں میں دیکھنے کو مل رہا ہے۔

اتراکھنڈ کے میدانی علاقوں میں شدید سردی کا خوف

پہاڑوں میں برف باری کے سبب میدانی علاقوں میں شدید سردی لوگوں کے لئے بڑی پریشانی کا سبب بن گیا ہے ۔

سردی کی وجہ سے علاقے کے لوگ گھروں میں قید ہونے پر مجبور ہوگئے ہیں۔ بازاروں میں شدید سردی کے باعث خاموشی ہے۔

سردی کی لہر اور دھند نے بزرگ افراد اور بچوں کو گھروں میں قید رہنے پر مجبور کردیا ہے۔

Intro:اتراکھنڈ کے میدانی علاقوں میں شدید سردی کا خوفBody:اتراکھنڈ میں پہاڑوں پر لگاتار برف باری کا اثر میدانی علاقوں میں دیکھنے کو مل رہا ہے ، پہاڑوں میں برف باری کے سبب میدانی علاقوں میں خون جمع دینے والا موسم لوگوں کے لئے بڑی پریشانی کا سبب بن رہا ہے ۔
سردی کی وجہ سے علاقے کے لوگ گھروں میں قید ہونے پر مجبور ہوگئے ہیں ، بازاروں میں شدید سردی کے باعث خاموشی ہے۔ سردی کی لہر اور دھند نے بزرگ افراد اور بچوں کو گھروں میں قید رہنے پر مجبور کردیا ہے۔
پی ٹو سی - محمد رفیعConclusion:اتراکھنڈ کے میدانی علاقوں میں شدید سردی کا خوف
Last Updated : Dec 28, 2019, 8:11 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.