ETV Bharat / state

دہلی انتخابی نتائج پر اتراکھنڈ کے وزیراعلیٰ کا بیان - اتراکھنڈ کے وزیر اعلیٰ تریویندرسنگھ راوت

دہلی اسمبلی الیکشن میں جہاں ایک بار پھر کیجریوال حکومت شاندار واپسی کر رہی ہے، وہیں بی جے پی کے رہنماؤں کی بے چینی میں اضافہ ہو گیا ہے۔ انتخابی نتائج کے مدنظر اتراکھنڈ کے وزیر اعلیٰ تریویندرسنگھ راوت نے کہا کہ 'یہ عوام کا فیصلہ ہے لیکن دیکھنا ہوگا کہ دہلی کی کتنی ترقی ہوگی۔'

اتراکھنڈ کے وزیر اعلیٰ تریویندرسنگھ راوت
اتراکھنڈ کے وزیر اعلیٰ تریویندرسنگھ راوت
author img

By

Published : Feb 11, 2020, 5:36 PM IST

Updated : Mar 1, 2020, 12:19 AM IST

دہلی اسمبلی الیکشن کے نتائج آتے ہی بی جے پی میں مایوسی دیکھی جا رہی ہے۔ اتراکھنڈ کے وزیر اعلیٰ تریویندو سنگھ راوت نے اسمبلی انتخابی نتائج کو عوام کا فیصلہ بتاتے ہوئے کہا کہ 'دہلی میں بانٹی جا رہی اس خیرات سے دیکھنا ہوگا کہ دہلی کا کتنا بھلا ہوگا۔'

دیکھیں ویڈیو

غورطلب ہے کہ دہلی اسمبلی الیکشن نتائج میں عام آدمی پارٹی کو واضح اکثریت ملی ہے۔ وہیں بی جے پی دہائی کے اعداد کو چھونے کے لیے بھی جدوجہد کرتی نظر آئی۔ ایسے میں دہلی کے کئی اسمبلی کا دورہ کر چکے اتراکھنڈ کے وزیر اعلیٰ تریویندر راوت نے ان نتائج پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔

سی ایم تریویندو رات نے کہا کہ یقینی طور پر دہلی کی عوام کا یہ فیصلہ ہے، جسے تسلیم کرنا ہوگا، لیکن ساتھ ہی انہوں نے یہ بھی کہا کہ جس طرح سے دہلی اسملی الیکشن میں خیرات بانٹی گئی ہے۔ اس سے دیکھنا ہوگا کہ آخر دہلی کی کتنی ترقی ہو پاتی ہے۔

Intro:एंकर- दिल्ली विधानसभा चुनाव के परिणाम आते ही भाजपा खेमे में निराशा देखी जा रही है। उत्तराखंड के मुख्यमंत्री त्रिवेंद्र रावत ने इस चुनाव परिणाम को जनता का जनादेश बताते हुए कहा कि दिल्ली में बांटी जा रही इस खैरात से देखना होगा कि दिल्ली का कितना उद्धार हो पाता है।

Body:वीओ- दिल्ली चुनाव परिणाम परिणामों में प्रचंड बहुमत से आम आदमी पार्टी आगे बढ़ती नजर आ रही है तो वहीं भाजपा दहाई के आंकड़े को छूने के लिए भी जद्दोजहद कर रही है। ऐसे में उत्तराखंड बाहुल्य दिल्ली की कई विधानसभाओं में दौरा कर चुके उत्तराखंड के मुख्यमंत्री त्रिवेंद्र रावत ने इन चुनाव परिणामों पर निराशा जताई है।

मुख्यमंत्री त्रिवेंद्र रावत ने कहा कि निश्चित तौर से दिल्ली की जनता का यह जनादेश है जिसे स्वीकार करना होगा लेकिन साथ ही उन्होंने यह भी कहा कि जिस तरह से दिल्ली विधानसभा चुनाव में खैरात बांटी गई है उसे देखना होगा कि आखिर कितना दिल्ली का विकास हो पाता है।

बाइट- त्रिवेंद्र रावत, मुख्यमंत्री उत्तराखंड

Conclusion:
Last Updated : Mar 1, 2020, 12:19 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.