ETV Bharat / state

بادل پھٹنے سے تین افراد ہلاک

ریاست اتراکھنڈ کے ضلع پتھورا گڑھ کے تحصیل بنگاپانی کے گیلہ ٹانگا میں دیر رات بادل پھٹنے کا سانحہ رونما ہوا۔ بادل پھٹنے سے ایک مکان منہدم ہوگیا جس میں تین افراد کے ہلاک ہونے کی اطلاع ہے۔ وہیں 11 افراد لاپتہ بھی بتائے جا رہے ہیں۔

پتھوراگڑھ: بادل پھٹنے سے تین افراد ہلاک
پتھوراگڑھ: بادل پھٹنے سے تین افراد ہلاک
author img

By

Published : Jul 20, 2020, 11:48 AM IST

ایس ڈی آر ایف ڈیزاسٹر مینجمنٹ ٹیم، ایس ڈی ایم اور رکن اسمبلی موقع پر پہنچے۔ وہیں علاقے کے مقامی باشندے راحت اور امدادی کاموں میں مصروف ہیں۔ بہت زیادہ بارش کی وجہ سے راستہ بھی بہہ گیا ہے۔

پتھوراگڑھ: بادل پھٹنے سے تین افراد ہلاک

یہ بھی پڑھیں: بہار: آسمانی بجلی گرنے سے 16 افراد ہلاک

وہیں شدید بارش سے ملبے کے باعث ٹنکپور تواگھاٹ شاہراہ بند کردی گئی ہے۔ پہاڑی اور دور دراز علاقوں کی وجہ سے موبائل سگنل کام نہیں کررہے ہیں۔ اس وجہ سے اطلاعات حاصل کرنے میں بھی دشواری ہو رہی ہے۔ راحت اور بچاؤ کے کاموں میں بھی پریشانی ہو رہی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.