ETV Bharat / state

مشہور مصنف رسکن بونڈ 86 برس کے ہو گئے - مسوری میں رسکن بانڈ

رسکن بونڈ نے بتایا کہ 'اپنے مداحوں کے لئے انہوں نے ایک کتاب 'میریکل ایٹ ہیپی مارکیٹ' لکھی ہے، جو ان کی سالگرہ کے موقع پر جاری کی گئی ہے۔'

مشہور مصنف رسکن بونڈ 86 برس کے ہو گئے
مشہور مصنف رسکن بونڈ 86 برس کے ہو گئے
author img

By

Published : May 19, 2020, 2:05 PM IST

مشہور مصنف پدمشری و پدم بھوشن رسکن بانڈ نے اپنی 86 ویں سالگرہ کے موقع پر اپنے مداحوں کا شکریہ ادا کیا۔ حالانکہ لاک ڈاؤن کی وجہ سے وہ اپنے مداحوں کے بیچ سالگرہ نہ منا پانے پر رنجیدہ ہیں۔ لیکن اس بار رسکن بانڈ کی سالگرہ کو خصوصی بنانے کے لئے ایک مقابلہ منعقد کیا جارہا ہے۔

مشہور مصنف رسکن بونڈ 86 برس کے ہو گئے

رسکن بانڈ نے بتایا کہ اپنے مداحوں کے لئے انہوں نے ایک کتاب 'مریکل ایٹ ہیپی مارکیٹ' لکھی ہے، جو ان کی سالگرہ کے موقع پر جاری کی گئی ہے۔

اس موقع پر رسکن بانڈ نے سب سے گزارش کی کہ وہ بزرگوں کے ساتھ ساتھ بھائی بہنوں کا بھی احترام کریں اور لاک ڈاؤن میں حکومت کی ہدایت پر عمل کریں۔

رسکن بانڈ کے قریبی دوست اور کیمبرج بک ڈپو کے مالک سنیل اروڑا نے بتایا کہ رسکن بانڈ کی نئی کتاب کا پرموشن گھر کی کھڑکی پر آ کر کیا۔

انہوں نے کہا کہ رسکن بانڈ کی سالگرہ کا اہتمام خصوصی انداز میں کیا جائے گا۔ سوشل میڈیا کے ذریعے واٹس ایپ، ای میل اور فیس بک وغیرہ کے ذریعہ مقابلہ کے بہت سے پروگرام منعقد کیے جارہے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.