ETV Bharat / state

بگ باس سیزن۔ 13 کا کیا تعلق ہے دہرہ دون سے؟

بگ باس سیزن۔ 13 میں حصہ لے رہے امیدواروں میں سے بگ باس کے گھر کے اندر موجود امیدواروں میں سے ایک نہیں بلکہ دو۔ دو امیدواروں کا تعلق اتراکھنڈ سے ہے۔

بگ باس سیزن۔ 13 کا کیا تعلق ہے دہرہ دون سے؟
بگ باس سیزن۔ 13 کا کیا تعلق ہے دہرہ دون سے؟
author img

By

Published : Dec 25, 2019, 12:48 PM IST

سلمان خان کے ذریعے ہوسٹ کیا جانے والا بگ باس شو کا حالیہ سیزن۔13 نے مقبولیت اور تنازعہ کے بارے میں پچھلے سبھی سیزن کا ریکارڈ توڑ دیا ہے۔ بگ باس کا یہ 13 واں سیزن سب سے لمبا سیزن ہے۔ اس کی وجہ ہے ہے بگ باس کا سیزن سب سے زیادہ تفریحی مانا جا رہا ہے۔ لیکن اس تفریح کے پیچھے اتراکھنڈ کا کیا تعاون ہے آئیے آپ کو بتاتے ہیں۔ دراصل، بگ باس سیزن۔13 میں حصہ لے رہے امیدواروں میں سے بگ باس کے گھر کے اندر موجود لوگوں میں سے ایک نہیں بلکہ دو۔ دو امیدوار اتراکھنڈ سے ہے۔

بگ باس سیزن۔ 13 کا کیا تعلق ہے دہرہ دون سے؟
بگ باس سیزن۔ 13 کا کیا تعلق ہے دہرہ دون سے؟

پہلے امیدوار ہیں وکاس گپتا جو دوسری مرتبہ بگ باس کے گھر میں پہنچے ہیں۔ وکاس گپتا اس سے قبل سیزن۔11 میں بگ باس کے گھر میں جا چکے ہیں۔ یہ بات بہت کم لوگوں کو معلوم ہے کہ وکاس گپتا دہرہ دون کے رہنے والے ہیں۔ حالانکہ، اب وہ ممبئی میں شفٹ ہو چکے ہیں، لیکن ان کا آبائی وطن دہرہ دون کا جی ایم ایس روڈ ہے۔

وکاس گپتا نے اپنی 12 ویں تک کی پڑھائی دہرہ دون میں کی ہے، جس کے بعد وہ دہلی شفٹ ہو گئے تھے۔ اس کے بعد کسی سبب ممبئی چلے گئے تھے، جہاں ان کو بڑا موقع مل گیا۔ آج وکاس گپتا کئی بڑے بینروں میں اپنا اہم کردار ادا کر چکے ہیں اور اب بگ باس سیزن۔ 13 کے سبھی مضبوط امیدوار مانے جا رہے ہیں۔ انہیں ماسٹر مائنڈ کا خطاب بھی حاصل ہے۔

وکاس گپتا
وکاس گپتا

اتراکھنڈ سے تعلق رکھنے والی بگ باس میں موجود دوسری امیدوار ہیں مدھورما تولی۔ دہرہ دون سے تعلق رکھنے والی مدھریما کے کیریئر کی شروعات بھی یہیں سے ہوئی تھی۔ انہوں نے یہاں پہلا اسٹیج شو کیا تھا۔ تلی نے سنمٹ کمیونکیشن کے ساتھ دہرہ دون ، ہریدوار اور رورکی میں کئی چھوٹے۔ بڑے شو کیے ہیں۔

مدھورما تولی
مدھورما تولی

سنمٹ کمیونکیشن کے ڈائریکٹرراجیو متل بتاتے ہیں کہ مدھریما کے اسکول کی تعلیم دہرہ دون کے مارشل اسکول سے ہوئی ہے۔ اس کے بعد انہوں نے ماڈلنگ میں ہاتھ آزمایا، جس کے بعد وہ کامیابی کی جانب گامزن ہو گئی۔ آج اتراکھنڈ کو ان پر ناز ہے۔ راجیو متل نے بتایا کہ مدھریما شروع سے ہی بہت صلاحیت مند تھی اور اسٹیج پروگرام میں ان کی یہ صلاحیت شروع سے ہی جھلکتا تھا۔

بگ باس سیزن۔ 13 کا کیا تعلق ہے دہرہ دون سے؟ دیکھیں ویڈیو

غورطلب ہے کہ مدھریما نے اپنے کیریئر کی شروعات چھوٹے پردے کے شو کستوری کی تھی۔ ایکتا کپور کی مشہور شو 'پریچے' میں نظر آ چکی ہیں۔

اس کے علاوہ ریئلٹی شو خطروں کے کھلاڑی سیزن۔3 میں بطور امیدوار نظر آ چکی ہیں۔

فلم کیریئر کی بات کریں تو فلم بیبی میں اکشے کمار کی اہلیہ کے کردار میں نطر آئی تھیں۔

Intro:Exclusive Story-----

Note- यह एंटरटेनमेंट की खबर है। कृपया फ़ाइल फुटजे लगा कर ख़बर अच्छी बनाई जा सकती है। ख़बर खूब पढ़ी जाएगी एक्ससीलुसिव जानकारी हैं।

एंकर- टीवी जगत में सबसे ज्यादा पॉपुलर रियलिटी शो बिग बॉस आपने जरूर देखा होगा और अगर देखा नहीं होगा तो उसके बारे में और इसकी कॉन्ट्रोवर्सी की चर्चाएं जरूर सुनी होगी। तो आइए आपको बताते हैं की टीआरपी में नंबर वन शो बिग बॉस सीजन 13 का उत्तराखंड से सीधा सीधा क्या कनेक्शन है।

Body:वीओ- बॉलीवुड सुपरहिट हीरो सलमान खान द्वारा होस्ट किया जाने वाला बिग बॉस शो का सीजन 13 इन दिनों चल रहा है। बिग बॉस के इस सीजन ने जिसने पिछले सभी सीजन का रिकॉर्ड तोड़ दिया है। बिग बॉस का ये तेरवा सीजन सबसे लंबा सीजन है। इसकी वजह है बिग बॉस का यह सीजन सबसे ज्यादा मनोरंजक माना जा रहा है। लेकिन इस मनोरंजन के पीछे उत्तराखंड का क्या योगदान है आइए आपको बताते हैं।

दरअसल बिग बॉस सीजन 13 में भाग ले रहे प्रतियोगियों में से बिग बॉस के घर के अंदर मौजूद लोगों में से एक नहीं बल्कि दो-दो कंटस्टेंट उत्तराखंड से है। अब जरा अंदाजा लगाइए यह कौन होंगे...?
जी हां हम आपको बताते हैं। पहले कंटेस्टेंट है विकास गुप्ता जो की पहली बार नहीं बल्कि दूसरी बार बिग बॉस के घर के भीतर मौजूद है। विकास गुप्ता इससे पहले सीजन 11 में बिग बॉस के घर में जा चुके हैं। यह बात जानकर हो सकता है आपको हैरानी हो लेकिन विकास गुप्ता उत्तराखंड के देहरादून के रहने वाले हैं। हालांकि अब वह मुंबई शिफ्ट हो चुके हैं लेकिन वह मूल रूप से देहरादून के जीएमएस रोड के निवासी हैं। विकास गुप्ता ने अपनी 12वीं तक की पढ़ाई देहरादून में ही की जिसके बाद वह दिल्ली शिफ्ट हो गए और वहां से किन्ही कारणों की वजह से उन्हें मजबूरन मुंबई जाना पड़ा लेकिन यह मजबूरी उनके लिए आगे जाकर एक बड़ा अवसर बन गया और आज विकास गुप्ता कई बड़े बैनर में अपना अहम योगदान दे चुके हैं और अब बिग बॉस सीजन 13 में सबसे मजबूत कंटेस्टेंट माने जा रहे हैं जिन्हें मास्टरमाइंड का भी टैग दिया गया है।

तो आइए अब आपको बताते हैं बिग बॉस में मौजूद एक और कंटेस्टेंट के बारे में और वह भी उत्तराखंड से ही हैं और वो महिला कंटेस्टेंट है। अंदाजा लगाइए....

जी हां वो है मधुरिमा तुली। उत्तराखंड के देहरादून से आने वाली मधुरिमा तुली के करियर की शुरुआत देहरादून के छोटे स्टेज शो से हुई और उन्होंने सिनमिट कम्युनिकेशन के साथ कई छोटे-बड़े शो किये देहरादून हरिद्वार रुड़की में किए। सिनमिट कम्युनिकेशन के डायरेक्टर राजीव मित्तल बताते हैं कि मधुरिमा की स्कूली पढ़ाई मार्शल स्कूल से हुई है और उसके बाद उन्होंने मॉडलिंग में हाथ आजमाया। जिसके बाद वह एक के बाद एक पायदान पर बढ़ती गई और आज उत्तराखंड का नाम पूरे देश में रोशन कर रही हैं। राजीव मित्तल ने बताया मधुरिमा शुरू से ही काफी टैलेंटेड थी और उनके स्टेज प्रोग्राम में उनका यह टैलेंट शुरू से ही झलकता था।

बाइट- राजीव मित्तल, डायरेक्टर सिनमिट कम्युनिकेशन

बिग बॉस में मौजूद उत्तराखंड के इन दोनों कंटेस्टेंट को के बारे में आपको जानकारी अगर नहीं थी तो हमने आपको बता दिया है। तो उत्तराखंड के नागरिक होने के नाते हमारा भी कर्तव्य बनता है कि हम उत्तराखंड से आने वाले इन होनहार कलाकारों का उत्साहवर्धन करें और जब भी किसी कलाकार को दर्शक की लोकप्रियता की जरूरत होती है तो हम इनके साथ खड़े रहे।

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.