ETV Bharat / state

اتراکھنڈ: ایمس کا ملازم کورونا وائرس سے متاثر

ریاست اتراکھنڈ کے شہر ریشی کیش میں واقع ایمس کا ایک نرسنگ اسٹاف کورونا وائرس سے متاثر ہو گیا ہے۔

author img

By

Published : Apr 26, 2020, 5:36 PM IST

AIIMS Uttarakhand nursing staff affected with covid 19
ایمس اتراکھنڈ کا ملازم کورونا وائرس سے متاثر

اس خبر کے پھیلتے ہی ہستپال میں افراتفری پھیل گئی۔

نرسنگ اسٹاف کے کورونا وائرس سے متاثرہ ہونے کے ساتھ ہی اب ریاست میں مریضوں کی تعداد 50 ہو گئی ہے۔

اتراکھنڈ کے انتہائی قابل اعتماد ہسپتال ریشی کیش ایمس کے ملازم کا ٹیسٹ پازیٹو آیا ہے

جس کے بعد ہسپتال انتظامیہ میں افرا تفری پھیلی ہوئی ہے۔

متاثرہ ملازم ہسپتال کے محکمہ یورولوجی میں تعینات تھا۔

بتایا جارہا ہے کہ اس ملازم میں علامات ظاہر ہونے کے بعد اس کا سمپل لیا گیا تھا۔ اس کی مثبت رپورٹ آج آئی ہے۔

انتظامیہ اس بات کی تحقیق کرنے کی کوشش کر رہی ہے کہ اس دوران مثبت آنے والے ایمس کے اس ملازم کے اہل خانہ کے علاوہ، ہسپتال اور باہر کون کون لوگ رابطے میں آئے ہیں۔

فی الحال، ایمس ریشی کیش میں کووڈ 19 کے معاملے کے بعد انتظامیہ میں ہلچل مچی ہوئی ہے اور ایمس کے اس ملازم اور اس کے اہل خانہ کو قرنطینہ میں رکھ دیا گیا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.