ETV Bharat / state

برفیلی چٹان میں دبنے سے مزدور ہلاک - چٹان کے نیچے دبنے سے ایک مزدور ہلاک ہو گیا

گنگوتری ہائی وے پر مسلسل ہو رہے حادثے رکنے کا نام نہیں لے رہے ہیں۔ اسی ضمن میں ہائی وے پر پھر ایک بڑا حادثہ پیش آیا ہے۔

برفیلی چٹان میں دبنے سے مزدور ہلاک
برفیلی چٹان میں دبنے سے مزدور ہلاک
author img

By

Published : Jan 12, 2020, 5:55 PM IST

ریاست اتراکھنڈ کے ضلع اتر کاشی میں برفیلی چٹان کے نیچے دبنے سے ایک مزدور ہلاک ہو گیا۔

گنگوتری ہائی وے پر مسلسل ہو رہے حادثے رکنے کا نام نہیں لے رہے ہیں۔ اسی ضمن میں ہائی وے پر پھر ایک بڑا حادثہ پیش آیا ہے۔

ڈبرانی کے پاس برفیلی چٹان ٹوٹنے سے وہاں گزر رہا ایک مزدور اس کی زد میں آ گیا، جس سے اس کی موت ہو گئی۔

برفیلی چٹان میں دبنے سے مزدور ہلاک

اطلاع ملنے پر موقع پر پہنچی پولیس اور ایس ڈی آر ایف ٹیم نے مزدور کی لاش کو باہر نکال کر پوسٹ مارٹم کے لیے بھیج دیا ہے۔ وہیں مزدور کی شناخت ابھی تک نہیں ہو پائی ہے۔ لاش کو مردہ گھر میں رکھا گیا ہے۔

اس علاقے میں برفباری کے بعد اب برف کے تودے گرنے کے حادثے دیکھنے کو مل رہے ہیں۔

Intro:उत्तरकाशी। गंगोत्री हाइवे पर उस समय बड़ा हादसा हो गया। जब डबरानी के समीप बर्फीली चट्टान टूटने से वहां से गुजर रहा एक मजदूर चपेट में आ गया। सूचना मिलने पर मौके पर पहुंची पुलिस और एसडीआरएफ ने मजदूर के शव को बाहर निकालकर पंचनामा भर पोस्टमार्टम के लिए भेज दिया। वहीं मजदूर की शिनाख्त नहीं हो पाई है। शव को शवगृह में रखा गया है। Body:वीओ-1, हिमालय क्षेत्रों में बर्फबारी के बाद अब हिमस्खलन की घटनाएं भी देखने को मिल रही है। गंगोत्री हाइवे पर डबरानी के समीप अचानक बर्फीली चट्टान टूट गई। जिससे आसपास अफरा तफरी का माहौल बन गया और नीचे काम कर रहे मजदूर जान बचाने के लिए भागे। लेकिन तब तक एक मजदूर चट्टान की चपेट में आ गया और उसकी मौके पर ही मौत हो गई। Conclusion:वीओ-2, आपदा परिचालन केंद्र से मिली जानकारी के अनुसार मृतक मजदूर की शिनाख्त नहीं हो पाई है। बताया जा रहा है कि मजदूर किसी प्राइवेट कंपनी में काम करता था।
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.