ETV Bharat / state

اتراکھنڈ میں 1267 غیر ملکی سیاح ابھی تک پھنسے ہیں

لاک ڈاؤن کی وجہ سے ریاست اتراکھنڈ میں 1267 غیر ملکی سیاح ابھی بھی ریاست کے تمام حصوں میں پھنسے ہوئے ہیں۔

1267 foreign tourists are still stranded in Uttarakhand
اتراکھنڈ میں 1267 غیر ملکی سیاح ابھی تک پھنسے ہیں
author img

By

Published : Apr 28, 2020, 12:00 PM IST

عوام کو کورونا وائرس سے بچانے کے لئے ملک گیر لاک ڈاؤن نافذ کیا گیا ہے۔ ریاست اتراکھنڈ میں 22 مارچ کو جنتا کرفیو کے بعد 23 مارچ سے لاک ڈاؤن نافذ کیا گیا تھا۔

جس کی وجہ سے ریاست اتراکھنڈ میں اب تک سیکڑوں غیر ملکی سیاح پھنسے ہوئے ہیں۔ تاہم لاک ڈاؤن کے دوران تمام سیاح یہاں سے چلے گئے ہیں۔ لیکن 1267 غیر ملکی سیاح ابھی بھی ریاست کے تمام حصوں میں پھنسے ہوئے ہیں۔

محکمہ سیاحت سے موصولہ اطلاعات کے مطابق اتراکھنڈ کے تمام اضلاع میں 81 ممالک کے کل 1267 سیاح پھنسے ہوئے ہیں۔ جن میں سے 140 سیاح روس سے، 137 امریکہ سے اور 87 یوکے سے ہیں۔

یہ غیر ملکی سیاح ضلع پوری میں سب سے زیادہ 741 کی تعداد میں پھنسے ہیں۔ تاہم اس کے لئے محکمہ سیاحت ان غیر ملکی سیاحوں کو اپنے اپنے ممالک کے سفارت خانوں کو آگاہ کررہی ہے تاکہ یہ غیر ملکی سیاح اپنے ملک واپس جاسکیں۔

غیر ملکی سیاح کی تعداد

ملکتعداد
روس140
امریکہ 137
برطانیہ 87
فرانس71
جرمنی70
آسٹریلیا58
چین56
اسرائیل55
اٹلی50
کناڈا46
یوکرین 32
اسپین31

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.