ETV Bharat / state

Zainul Abedin made a world record: مردآباد کے رہائشی زین العابدین کا نام گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ میں درج

ضلع مرادآباد کے رہائشی زین العابدین نے لگاتار 12 گھنٹے ٹریڈمل پر دوڑ لگاکر گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ میں اپنا نام درج کرایا ہے۔ Zainul Abedin made a world record

Zainul Abedin made a world record
Zainul Abedin made a world record
author img

By

Published : Dec 28, 2021, 7:36 PM IST

اگر انسان کے اندر حوصلہ اور جذبہ ہو تو وہ بڑی سے بڑی کامیابی حاصل کر سکتا ہے۔ ایسا ہی کچھ کر دکھایا ہے اترپردیش کے مرادآباد کے رہنے والے زین العابدین نے۔

زین العابدین نے گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ میں اپنا نام درج کرانے کے لیے لگاتار بارہ گھنٹے تک ٹریڈ مِل پر دوڑ لگائی۔ Zainul Abedin ran 12 hours on treadmill

اس دوران زین العابدین کی حوصلہ افزائی کے لیے اعلی افسران بھی پہنچے۔ آپ کو بتا دیں کہ زین العابدین نے اپنا نام گنیز بک میں درج کرانے کے لیے صبح 9 بجے سے رات نو بجے تک مسلسل بارہ گھنٹے ٹریڈمل پر دوڑ لگائی۔

Zainul Abedin made a world record

انہوں نے 65 کلومیٹر کا ورلڈ ریکارڈ توڑ کر بارہ گھنٹے میں 66.6 کلومیٹر دوڑ کا ریکارڈ اپنے نام کیا۔Zainul Abedin ran 66 km in 12 hours on treadmill

اس سے پہلے یہ ریکارڈ امریکہ کے نام تھا۔ زین العابدین کے اس ریکارڈ پر اعلی افسران نے بھی مبارکباد پیش کی۔

صبح 9 بجے اس دوڑ کو سٹی مجسٹریٹ ایم پی سنگھ نے ہری جھنڈی دکھا کر شروع کیا تھا بارہ گھنٹے میں 66.6 کلو میٹر دوڑ کا ورلڈ ریکارڈ بنائے جانے پر اب مرادآباد کو پیتل نگری کے نام کے ساتھ ساتھ ورلڈ ریکارڈ زین العابدین کے نام سے بھی جانا جائے گا۔'

یہ بھی پڑھیں: چنئی: پانچ سالہ لڑکی نے الٹے ہوکر 111 تیر چلانے کا ریکارڈ بنایا

یہ پہلا موقع نہیں ہے جب زین العابدین نے کوئی ریکارڈ اپنے نام کیا ہو۔ اس سے پہلے بھی انہوں نے اپنے نام کئی ریکارڈ درج کرائے ہیں۔ زین العابدین کے نام 730 کلومیٹر لمبی دوڑ لگانے کا ریکارڈ بھی ہے۔ 23 جولائی سال 2018 کو دلی سے آگرہ آگرہ سے جے پور ہوکر دلی تک دوڑ چکے ہیں۔ اس دوڑ کو انہوں نے سات دن 22 گھنٹے میں اپنی دوڑ کو پورا کیا تھا اس دوڑ کو لگائے جانے کا مقصد تیزاب متاثر خواتین کی طرف دنیا کو متوجہ کرنا تھا۔

اس کے علاوہ 120 کلومیٹر کی دوڑ راجستھان کے لونگی والا سے جیسلمیر بارڈر تک کارگل کے جنگجوؤں کے اعزاز میں لگا چکے ہیں۔ گوالیر میں 375 کلومیٹر کی خواتین کے اعزاز کے لیے دوڑ چکے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.