ETV Bharat / state

ظفریاب جیلانی دوبارہ ہسپتال میں بھرتی - urdu news

ظفریاب جیلانی کو گزشتہ ماہ برین ہیمریج ہوا تھا، جس کے بعد انہیں میدانتا ہسپتال میں بھرتی کیا گیا تھا۔

zafaryab jilani
zafaryab jilani
author img

By

Published : Jun 15, 2021, 3:03 AM IST

Updated : Jun 15, 2021, 6:38 AM IST

بابری مسجد ایکشن کمیٹی کے کنوینر ظفریاب جیلانی کو دوبارہ لکھنؤ کے میدانتا ہسپتال میں داخل کرایا گیا ہے۔

آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ کے سیکرٹری و بابری مسجد ایکشن کمیٹی کے کنوینر ظفریاب جیلانی کو گزشتہ ماہ برین ہیمریج ہوا تھا، جس کے بعد انہیں میدانتا ہسپتال میں بھرتی کیا گیا تھا۔

واضح رہے کہ اندرونی خون زیادہ نکلنے سے ان کی طبیعت تشویش ناک ہو گئی تھی۔ جس کے بعد ظفریاب جیلانی کا آپریشن ہوا تھا، جو پوری طرح کامیاب رہا لیکن آج انہیں دوبارہ ہسپتال میں بھرتی کرایا گیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق کل ان کا میدانتا ہسپتال میں آپریشن ہوگا۔

Last Updated : Jun 15, 2021, 6:38 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.