ETV Bharat / state

مظفر نگر: نوجوان کو گولی مار کرقتل - اترپردیش نیوز

مظفر نگر میں لاک ڈاون کے باوجود بےخوف بدمعاشوں نے نوجوان کو گولی مارکر ہلاک کر دیا۔ مظفر نگر کے علاقہ بوڑھانہ تھانہ کے تحت نوجوان کے قتل سے سنسنی پھیل گئی، پولیس نے موقع پر پہنچ کرلاش کو قبضہ میں لیکر پوسٹ مارٹم کے لئے بھیج دیا۔

نوجوان کو گولی مار کرقتل
نوجوان کو گولی مار کرقتل
author img

By

Published : Mar 27, 2020, 7:27 PM IST

ریاست اترپردیش کے ضلع مظفرنگر کے تھانہ بوڑھانہ علاقے کے راج پورہ چھز پور جنگلات کا ہے، گاؤں ڈنگرپر کا رہائشی 25 سال نکھل ولد بھرم سنگھ کی نامعلوم شرپسندوں نے گولی مار کر ہلاک کردیا۔

دیکھیں ویڈیو

قتل کی خبر پورے گاؤں میں آگ کی طرح پھیل گئی۔ موقع پر پہنچی پولیس نے لاش کو قبضے میں لے کر پوسٹ مارٹم کے لیے بھیج دیا۔

موقع پر پہنچنے والے اعلیٰ پولیس افسر نے بتایا کہ کھیت سے گھاس لینے کے لیے گیے نکھل ولد بھرم سنگھ عمر 25 سال رہائشی گرام ڈونگر کی نامعلوم بدمعاشوں نے گلے میں گولی مار کر قتل کر دیا ہے، پولیس اس معاملے کی تفتیش کر رہی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.