ETV Bharat / state

پرانی رنجش کے تحت ایک نوجوان کا قتل - اترپردیش کی خبریں

بجنور میں تین قاتلوں نے پرانی رنجش کے تحت ایک نوجوان کا چاقو سے قتل کردیا گیا۔

young-man-murder-in-bijnor
پرانی رنجش کے تحت ایک نوجوان کا قتل
author img

By

Published : Nov 18, 2020, 1:50 PM IST

تین قاتلوں نے چاقوؤں سے گود کر نوجوان کی لاش کو جنگل کے ایک نالے میں پھینک دی گئی، تاکہ کسی کو قتل کا شبہ نہ ہو۔

پولیس نے قتل میں شامل تین افراد کو گرفتار کرلیا ہے۔ لاش کو قبضے میں لے کر پوسٹ مارٹم کے لیے روانہ کردیا ہے۔

بجنور کے جمالدین پور کے ایک اوم پرکاش نامی شخص نے اپنے دو دوستوں کے ساتھ مل کر سونو نامی نوجوان کا چاقو سے قتل کردیا، ایس پی ڈاکٹر دھرم ویر سنگھ کے مطابق پرانی رنجش کے تحت تینوں افراد نے سونو کا قتل کیا ہے۔

پرانی رنجش کے تحت ایک نوجوان کا قتل

پولیس نے تینوں کے خلاف قتل کا مقدمہ درج کرکے انہیں گرفتار کرلیا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.