ETV Bharat / state

کرنٹ لگنے سے نوجوان کی موت - جونپور

اترپردیش کے ضلع جونپور کے شاه گنج کوتوالی علاقے میں زیر تعمیر مکان کی چھت پر تاجر کے بیٹے کی ہائی ٹینشن تار کی زد میں آنے سے موت ہوگئی، جس سے بجلی محکمہ کے خلاف ناراضگی ہے۔

کرنٹ لگنے سے نوجوان کی موت
author img

By

Published : Oct 18, 2019, 1:20 PM IST

ترپردیش کے ضلع جونپور کے پولیس ترجمان نے بتایا کہ 'شاه گنج کوتوالی علاقے میں گپتا گلی کے کاروباری سپاہی لال جیسوال پکا پوكھرا میں اپنا مکان کی تعمیر کروا رہے ہیں۔ جمعرات دیر شام ان کا 28 سالہ بیٹا وکاس جیسوال زیر تعمیر مکان کی چھت پر چڑھ کر لوہے کے سریئے وغیرہ ہٹا رہا تھا۔ اس دوران اس کے ہاتھ کا سریا نزدیک سے گزر رہی 11 ہزار وولٹ کی تار سے ٹکراگیا جس کے سبب وہ شدید طور پر جھلس گیا۔'

انہوں نے بتایا کہ نوجوان کو نازک حالت میں اسپتال لے جایا گیا جہاں ڈاكٹرروں نے اسے مردہ قرار دے دیا۔ نوجوان کی اسی برس فروری میں شادی ہوئی تھی۔

Intro:Body:

article id 

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.