ETV Bharat / state

نوئیدا میں نوجوان کی لاش برآمد - نوئیڈا کی خبر

اہل خانہ کی تحریر پر پولیس نے مہلوک کے دو دوستوں کو حراست میں لیا ہے اور ان سے پوچھ گچھ کی جارہی ہے۔

نوئیدا میں نوجوان کی لاش برآمد
نوئیدا میں نوجوان کی لاش برآمد
author img

By

Published : Oct 24, 2020, 1:03 PM IST

ریاست اترپردیش کے نوئیڈا سیکٹر 24 تھانہ کے تحت سیکٹر 32 کے نالے کے قریب ایک 20 برس کے نوجوان کی لاش برآمد ہوئی ہے۔

نوئیدا میں نوجوان کی لاش برآمد

پولیس کے مطابق مہلوک اشوک رات دوستوں کے ساتھ آئی ٹین کار میں گھومنے گیا تھا اور اچانک غائب ہو گیا۔اس کے ساتھ گئےدونوں دوست رات اشوک کے گھر پہنچے اور گھر والوں کو بتایا کہ وہ کہیں غائب ہو گیا۔

دوستوں نے رات سیکٹر 9 جھگی میں واقع اس کے گھر پر ہی گزاری۔اہل خانہ دوستوں کی نشاندھی پر اشوک کو تلاش کرتے رہے لیکن وہ نہیں ملا۔آج اس کی لاش نالے کے کنارے ملی۔اس کے جسم پر باہری چوٹ کے نشان نہیں ہیں۔

اہل خانہ کی تحریر پر پولیس نے دونوں دوستوں کو حراست میں لے لیا ہے اور ان سے تفتیش کی جاری ہے۔

یہ بھی پڑھیں:اسمبلی انتخابات: کورونا ویکسین پر سیاست

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.