واضح رہے کہ ملائم سنگھ یادو ہائی شوگر کی وجہ سے سخت علیل ہیں اور وہ لوہیا انسٹی ٹیوٹ کے سیکنڈ فلور کے پرائیویٹ وارڈ میں زیرِ علاج ہیں۔
![یوگی نے ملائم سنگھ یادو کی عیادت کی](https://etvbharatimages.akamaized.net/etvbharat/prod-images/3523395_476_3523395_1560176078331.png)
ان کا علاج ڈاکٹر بھون چند تیواری کر رہے ہیں۔
یوگی آدتیہ ناتھ جب ملاقات کرنے پہنچے، تب ملائم سنگھ یادو کے ساتھ اُن کے بیٹے اکھلیش یادو بھی موجود تھے۔
![یوگی نے ملائم سنگھ یادو کی عیادت کی](https://etvbharatimages.akamaized.net/etvbharat/prod-images/3523395_282_3523395_1560176114192.png)
اس دوران یوگی نے ان کی خیریت دریافت کی اور صحت کے لیے دعا کی۔